English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا کا چین پر نئے محصولات عائد کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چینی درآمدت پر مزید محصولات عائد کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک ٹرمپ چین پر مزید دو سو بلین ڈالر مالیت کے محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیں گے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس نئے ٹیکس سے ٹرمپ کی کوشش ہو گی کہ چین کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں اپنی پوزیشن مضبوط رکھی جائے۔ جولائی میں شروع ہونے والی نئی تجارتی جنگ کے بعد سے یہ دونوں ممالک ایک

مزید پڑھئے

امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ سے ہلاکتیں 13 ہوگئیں

واشنگٹن:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘  تباہی پھیلا کر گزر گیا تاہم مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان ’فلورنس‘ نے سب سے زیادہ نقصان شمالی کیرولینا کے 8 شہروں کو پہنچایا تاہم جنوبی کیرولینا کے شہر بھی متاثر ہوئے۔ طوفان کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، گھروں کی چھتیں گرنے اور شاہراؤں پر درخت گرنے کے مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی

مزید پڑھئے

فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

ہانگ کانگ:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طاقت ور طوفان ’منگ کھٹ‘ جنوبی چین پہنچ گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سال کا سب سے طاقت ور طوفان ’منگ کھٹ‘ 28 افراد کو ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے بعد ہانگ کانگ پہنچ گیا۔ طوفان کے باعث ہانگ کانگ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ ہانگ گانگ انتظامیہ نے ریڈ الرٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 199 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا