English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاراشٹرا میں کورونا میں اضافہ کے لئے مہاجر مزدور ذمہ دار : راج ٹھاکرے

ممبئی:07اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے منگل کے روز یہ دعوی کیا ہے کہ ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافے کے لیے تارکین وطن کارکنان ذمہ دار ہیں۔ ہندوستان ٹائمس کی رپورٹ کی مطابق ٹھاکرے نے دعوی کیا ہے کہ دوسری ریاستوں سے بڑی تعداد میں مہاراشٹر آنے والے لوگوں کا ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا۔ انھوں نے کہا ’’ریاست میں کوویڈ19 کے معاملات انھی لوگوں کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں۔ تارکین وطن مزدوروں کے آنے اور جانے سے متعلق کوئی

مزید پڑھئے

کورونا وائرس : ایک دن میں ۱ لاکھ ۱۵ ہزار سے زائد نئے کیس

نئی دہلی:07اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کی وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55250 فعال معاملات میں اضافے کے بعد ملک میں سرگرم مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ کو پارکر چکی ہے۔ بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 115736 نئے کیس درج ہوئے۔ اس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک کروڑ 28 لاکھ ایک ہزار 785 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 59856 مریض صحت مند ہوچکے ہیں، جن میں اب تک 11792135 مریض شامل ہیں جو ابھی تک اس بیماری سے

مزید پڑھئے

کار پر تنہا سفر کرنے والے شخص کے لئے ماسک لازمی ، ہائی کورٹ نے کار کو عوامی مقام قراردیا !

نئی دہلی:07اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ تنہا کار ڈرائیو کر رہے شخص کا بھی ماسک لگانا لازمی ہے۔ تنہا کار ڈرائیو کر رہے شخص کے ماسک نہ لگانے پر چلان کرنے کے معاملہ میں ہائی کورٹ نے کار کو بھی عوامی مقام قرار دیا۔ اس سے قبل بغیر ماسک لگائے تنہا ڈرائیو کر رہے شخص کا چلان کاٹے جانے کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ میں پیر کے روز سماعت ہوئی۔ جسٹس پرتبھا ایم سنگھ کی بنچ نے زبانی طور پر کہا کہ اگر آپ تنہا کار ڈرائیو کر رہے ہیں تو آپ کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 196 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا