English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نجی اسپتالوں کے لیے کووی شیلڈ کی 600 روپے فی خوراک کی قیمت دنیا میں سب سے زیادہ: رپورٹ

نئی دہلی:25اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) ایک مئی سے ملک کےنجی اسپتالوں میں کووی شیلڈ ویکسین600 روپے فی خوراک کی قیمت پر ملے گی اور اس کے ساتھ ہی دنیا بھر کے مقابلے آکسفورڈ یونیورسٹی اور برٹش سویڈش کمپنی ایسٹرازینیکاکے ذریعے تیارکردہ  اس ویکسین کے لیےہندوستانی سب سے زیادہ قیمت ادا کریں گے۔ دراصل ٹیکہ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا(ایس آئی آئی)نے گزشتہ21 اپریل کو کہا تھا کہ کووڈ 19ٹیکہ‘کووی شیلڈ’کی قیمت ریاستی سرکاروں کے لیے400

مزید پڑھئے

ممبئی میں لاک ڈاون کے بعد کورونا کے معاملے پچاس فیصد کم ہوئے

:25اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)ممبئی سے ایک اچھی خبر یہ آ رہی ہے کہ کل ایک دن میں کورونا کےمعاملوں میں 20 فیصد کی کمی درج ہوئی ہے اور یہ کمی ایک دن کی نہیں ہے بلکہ جب سے لاک ڈاؤن نافذ ہوا ہے تب سے کورونا کے معاملوں میں پچاس فیصد کی کمی درج ہوچکی ہے۔ واضح رہے ہفتہ کے روز ممبئی میں 5,888نئے معاملہ رپورٹ ہوئے ہیں جو 4 اپریل کو سب سے زیادہ11,163 سے آدھےتھے یعنی یہ گزشتہ تین ہفتوں میں سب سے کم ہے اور اگر اس کمی کو فیصد میں دیکھیں تو یہ پچاس فیصد کی کمی ہے ۔ واضح رہےکہ 19 اپریل سے مستقل یہ

مزید پڑھئے

وبا کے اس دور میں بھی کالابازاری عروج پر : ریمیڈیسور کی جگہ اسپتال میں لگایا پانی کا انجکشن، مریض کی موت ، دو گرفتار

میرٹھ:25اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش کے میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے مریضوں کی زندگی بچانے والے ریمڈیسیور انجیکشن کی کالا بازری کا پردہ فاش کرتے ہوئے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ مخبر کی اطلاع پرجمعہ کی دیر رات تقریبا ڈھائی بجے سرولانس ٹیم نے مریض کے تیماردار کے بھیس میں چھاپہ مارا اور میرٹھ کے سبھارتی میڈیکل کالج اسپتال کے دو ملازمین انکت اور عابد کو گرفتار کرلیا۔ پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اسپتال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 195 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا