English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جارجیا کے نے روس کو دشمن اور قبضہ کرنے والا قرار دیدیا

تلبسی:22جون2019(فکروخبر/ذرائع) جارجیا کی پارلیمانی بلڈنگ میں احتجاج کے نتیجے میں 240 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے بعد اسپیکر اسمبلی اراکلی کوباخِدزے سے جبری طور پر استعفیٰ لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرہ روسی قانون ساز کے پارلیمنٹ میں خطاب کے بعد پرتشدد صورت اختیار کر گیا اور مظاہرین نے اسپیکر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا، روسی قانون ساز سرگئی گیوریلوف نے اورتھوڈوکس عیسائیوں کے قانون سازوں پر مشتمل اسمبلی سے خطاب کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا

مزید پڑھئے

ایران پر حملہ کا حکم دینے کے بعد ٹرمپ کا یوٹرن

واشنگٹن:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی دے دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے تصادم ہوا تو اسے نیست و نابود کردیں گے۔امریکی ڈرون گرائے جانے کے بعد ایران پر حملے کا حکم دے کر واپس لینے سے متعلق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا تھا کہ اس کے نتیجے میں تقریباً 150 ایرانی ہلاک ہوں گے۔ٹرمپ نے کہا کہ مجھے یہ پسند نہیں تھا

مزید پڑھئے

یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، یورپی یونین 

 برطانیہ کے اگلے وزیراعظم کیلئے بورس جانسن اور وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ کے درمیان سخت مقابلہ تھریسا مے کی جانب سے برسلز سے کیے گئے معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، دونوں رہنما کا خطاب   لندن:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کے رہنماؤں نے برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کو خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے اگلے وزیراعظم کے لیے بورس جانسن اور وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ کے درمیان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 136 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا