English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

گلبدین حکمت یار نے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا

کابل11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)افغان تنظیم حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، صدارتی انتخاب دوبارہ کرایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق افغان تنظیم حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، آئندہ موسم بہار میں افغان صدارتی انتخاب دوبارہ کرایا جائے۔ دوسری جانب افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی

مزید پڑھئے

ایران ہمارے ایجنٹ کو چھوڑ دے اس کے لیے بہتر ہوگا:ٹرمپ

11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے   ایران میں 12 سال سے  یرغمال بنائے گئے ایف بی   آئی ایجنٹ  رابرٹ لیونسن  کی ممکنہ امریکہ  حوالگی کو خوش آئند اقدام قرار دینے کا  عندیہ  دیا ہے۔  ٹرمپ نے ٹویٹر پر  اس حوالے سے ایک  پیغام میں  کہا کہ   12 سال سے ایران میں یر غمال بنائے گئے ہمارے ایجنٹ لیونسن   کی امریکہ  حوالگی ایران کےلیے بہتر  امکان پیدا کر سکتی ہے  جبکہ  ایران  یورینیئم افزودہ  کر رہا جو کہ

مزید پڑھئے

آسٹریلیا کی جنگلاتی آگ،2 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹريليا کے مشرقی  علاقے ميں جنگلاتی آگ کے سبب دو رياستوں ميں ہنگامی حالت  نافذ کر دی گئی ہے۔ نيو ساؤتھ ويلز اور کوئينز لينڈ ميں اب تک3 افراد ہلاک اور 150 سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہيں۔  حکام نے لوگوں کو ہدايت دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو جائیں۔  واضح رہے کہ  ان دونوں رياستوں ميں  آج  صبح سے ہنگامی حالت نافذ ہے اور يہ 1 ہفتے  تک جاری رہے گی تاکہ آگ سے نمٹنے والے محکمے مکمل اختيارات کے ساتھ امدادی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 108 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا