English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا کی جنگلاتی آگ،2 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

share with us

11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹريليا کے مشرقی  علاقے ميں جنگلاتی آگ کے سبب دو رياستوں ميں ہنگامی حالت  نافذ کر دی گئی ہے۔ نيو ساؤتھ ويلز اور کوئينز لينڈ ميں اب تک3 افراد ہلاک اور 150 سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہيں۔

 حکام نے لوگوں کو ہدايت دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو جائیں۔

 واضح رہے کہ  ان دونوں رياستوں ميں  آج  صبح سے ہنگامی حالت نافذ ہے اور يہ 1 ہفتے  تک جاری رہے گی تاکہ آگ سے نمٹنے والے محکمے مکمل اختيارات کے ساتھ امدادی  کارروائياں مکمل کر سکيں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا