English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران ہمارے ایجنٹ کو چھوڑ دے اس کے لیے بہتر ہوگا:ٹرمپ

share with us

11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے   ایران میں 12 سال سے  یرغمال بنائے گئے ایف بی   آئی ایجنٹ  رابرٹ لیونسن  کی ممکنہ امریکہ  حوالگی کو خوش آئند اقدام قرار دینے کا  عندیہ  دیا ہے۔

 ٹرمپ نے ٹویٹر پر  اس حوالے سے ایک  پیغام میں  کہا کہ   12 سال سے ایران میں یر غمال بنائے گئے ہمارے ایجنٹ لیونسن   کی امریکہ  حوالگی ایران کےلیے بہتر  امکان پیدا کر سکتی ہے  جبکہ  ایران  یورینیئم افزودہ  کر رہا جو کہ ایک غلط روش ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا