English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اسرائیل عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ: مولانا سجاد نعمانی

فلسطین اور اسرائیل جنگ کے متعلق مسلم رہنما مولانا سجاد نعمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں یہ خبر پھیل چکی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے لڑنے والوں نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ دنیا کا ہر باشعور اور انصاف پسند شخص جانتا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی دہشت گرد ریاست ہے تو وہ اسرائیل ہے۔ یہ امریکہ اور برطانیہ کی ناجائز اولاد ہے۔ یہ وہی انگریز ہیں جن کے خلاف بھارت نے آزادی کی جنگ لڑی تھی۔ انگریزوں اور یہودیوں نے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی

مزید پڑھئے

فلسطینی قوم کو 'دہشت گرد' بتانے پر محمود مدنی نے ناراضگی کا کیااظہار

نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے فلسطین میں جاری خونریز جنگ اور رہائشی علاقوں پر زبردست بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر فوری روک لگانے کی اپیل کی ہے، مولانا مدنی نے عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور ورلڈ مسلم لیگ وغیرہ سے بلا تاخیر مداخلت اور عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ ہندستان کے عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں جو گزشتہ 75 سالوں سے اسرائیلی جابرانہ تسلط و تشدد کے شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ آج اپنے ہی وطن

مزید پڑھئے

لکشدیپ سے این سی پی رہنما محمد فیضل کو بڑی راحت

سپریم کورٹ نے پیر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما محمد فیضل کو آنجہانی مرکزی وزیر پی ایم سعید کے داماد کے قتل کی کوشش کے مقدمے میں عبوری راحت دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں ان کی رکنیت بحالی کی راہ ہموار کی ۔ جسٹس ہریشی کیش رائے اور سنجے کرول کی بنچ نے لکشدیپ کے ایم پی فیصل کی عرضی پر کیرالہ ہائی کورٹ کے 3 اکتوبر کے حکم پر روک لگا دی۔ سپریم کورٹ نے مسٹر فیضل کی درخواست پر یونین ٹیریٹری انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا اور اسے چار ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 40 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا