English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصر:شوہر فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے میں رہا مصروف ، ڈاکووں نے انجام دی قتل کی واردات بیٹے اور بیوی کو کیا قتل

قاہرہ:23؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)مصر میں ایک خاندان کے سربراہ ورلڈ فٹ بال میچ دیکھنے میں اتنا مصروف تھا کہ اسکو اپنے گھر میں ڈکیتی کے دوران بیوی اور بچوں کے قتل سے بھی بے خبر رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ مصری دارالحکومت قاہرہ کے قریب ایک علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی شہری روس اور مصر کی فٹبال ٹیموں کے درمیان ماسکو میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کا مقابلہ دیکھنے گھر سے باہر تھا،اس دوران نامعلوم افراد نے اس کے گھر میں گھس کر 38 سالہ بیوی اور 2 بیٹیوں جن کی عمریں 14

مزید پڑھئے

فلسطینیوں کی 43% آبادی پناہ گزینوں پر مشتمل ہے:رپورٹ

رام اللہ :21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے سرکاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کی کل آبادی کا 42.5 فی صد پناہ گزینوں پر مشتمل ہےجو اندرون ملک اور بیرون ملک پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سےجاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں آبادی فلسطینیون میں 26.6 فی صد پناہ گزین ہیں جب کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 66.2 فی صد

مزید پڑھئے

ہم نے قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ حزب اختلاف کے ساتھ مل کر کیا ہے: ابراہیم قالن

استنبول:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں ترکی میں قبل از وقت انتخابات  کے لئے اقتصادیات کو وجہ دکھانے کے دعوے درست نہیں ہیں، ہم نے قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ حزب اختلاف کے ساتھ مل کر کیا ہے۔ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کے انگریزی زبان کے ٹیلی ویژن چینل ٹی آر ٹی ورلڈ پر موضوع سے متعلق بات کرتے ہوئے ابراہیم قالن نے بین الاقوامی پلیٹ فورم پر ترکی میں قبل از وقت انتخابات  کا فیصلہ اقتصادی وجوہات کی وجہ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 148 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا