English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اقوام متحدہ کے اجلاس میں ترک صدر کا دو ٹوک خطاب، مسئلہ کشمیرو فلسطین اجاگرکردیا

نیویارک:25/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی خوشحالی اور استحکام کو مسئلہ کشمیر سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا، اس معاملے کو طاقت کے بجائے بات چیت سے حل کرنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا ضروری ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80 لاکھ افراد کشمیر میں پھنسے ہوئے

مزید پڑھئے

نیتن یاہو آخری امید کے طور پر باری باری حکومت کے لیے کوشاں 

بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کے سربراہ گینٹز اعلانیہ طور پر نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کے ساتھ اتحاد کی مزاحمت کر رہے ہیں،صیہونی میڈیا تل ابیب:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے سیاسی حریف بینی گینٹز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہ نماں نے مجوزہ قومی یک جہتی کی حکومت کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس سلسلے میں ایک نمایاں سیاست داں نے بتایا کہ مذاکرات میں توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ باری باری حکومت پر سمجھوتے کی صورت میں پہلے کون حکومت

مزید پڑھئے

ایران کے ساتھ تنازع، ٹرمپ نے ماکروں کی ثالثی کی کوششیں مسترد کر دیں 

 امریکی پابندیوں کی مہم کے نتیجے میں ایران کو اس سے پہلے کبھی اتنے شدید دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑا،گفتگو نیویارک:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان قائم تنازع میں فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں کی جانب سے ثالثی کی کوششیں مسترد کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں،ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے ایجنڈے میں رواں ہفتے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات شامل نہیں۔ تاہم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا