:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

:22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل کمیٹی مذاکرات میں شرکت کے لئے امریکہ کے شہر نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔
جان ایف کینیڈی JFK ایئر پورٹ پہنچنے پر ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، اقوام متحدہ کے لئے ترکی کے مستقل نمائندے اور سفیر فریدون سنرلی اولو، واشنگٹن کے لئے ترکی کے سفیر سردار قلیچ اور دیگر حکام نے صدر رجب طیب ایردوان کا استقبال کیا۔
دورے میں صدر ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان، وزیر خزانہ بیرات آلبائراک، وزیر دفاع حلوصی آقار، وزیر ماحولیات مراد کروم، وزیر تجارت رخسار پیک جان، وزیر اطلاعات فخر الدین آلتن اور صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن بھی صدر ایردوان کے ہمراہ ہیں۔
اپنے قیام کے ہوٹل پہنچنے پر ترک شہریوں نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔
صدر ایردوان ہوٹل میں داخل ہونے سے پہلے گاڑی سے اتر کر ترک شہریوں کے پاس گئے اور ان کے ساتھ ہاتھ ملایا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |