English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصری سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 مشتبہ جنگجو ہلاک 

قاہرہ:30/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء  میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں 15 مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان بحرمتوسط کے کنارے واقع شہر العریش میں جھڑپ ہوئی ہے۔سکیورٹی اہلکاروں نے جب العریش میں مشتبہ جنگجوؤں کے ٹھکانے پر دھاوا بولا تو انھوں نے فائرنگ شروع کردی تھی اور وہ جوابی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔تاہم جنگجوؤں کی فائرنگ سے کوئی پولیس اہلکار زخمی

مزید پڑھئے

اسلام فوبیا کے خاتمہ کے لئے بی بی سی کے طرز پر اسلامک چینل بنائیں گے : عمران خان

اسلام آباد:30/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اسلام فوبیا کی طرف سے پیدا ہونے والے چیلینجز کا سامنا کرنے کے لیے بی بی سی کی طرح ایک انگریزی ٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا :' میٹنگ میں ہم نے فیصلہ لیا ہے کہ ہم بی بی سی کی طرح ایک ٹیلی ویژن چینل شروع کریں گے جس کے ذریعے مسلمانوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامو فوبیا کی طرف سے پیداہونے والے چیلنجیز کا سامنا کریں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل

مزید پڑھئے

مسجد اقصیٰ کے مقدس مقامات کی بے حرمتی

فلسطین:30/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں سیکڑوں یہودی آباد کارمسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اورمقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'وفا' کے مطابق اتوار کو دو سوسے زاید یہودی آباد کار پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔ مسجد اقصیٰ پردھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں کی قیادت صہیونی حکومت کے وزیر زراعت اور شدت پسند مذہبی لیڈر اوری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 48 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا