English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس؛ دنیا بھر میں 5 کروڑ افراد متاثر اور 13 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاک افراد کی تعداد 13 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 5 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ایک بار پھر دنیا کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں، دنیا بھر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5 کروڑ 43 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکا سمیت یورپ بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آسٹریا میں  جزوی لاک

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ حادثے کا شکار

ماسکو :15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)  دنیا کا سب بڑا کارگو طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے اے این 124کارگو طیارے کو  نووسیبرک ایئرپورٹ پر اڑان کے چند لمحے بعد حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 150 ٹن وزن لیجانے والا دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارے نے نووسیبرک ایئرپورٹ سے آسٹرین دارالحکومت ویانا

مزید پڑھئے

گھر واپسی : افغانستان سمیت دیگر ممالک سے فوجی انخلا، وزیر دفاع نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن:15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع کرسٹوفر ملر نے افغانستان سمیت دیگر ممالک میں تعینات امریکی فوجیوں کی جلد واپسی کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع نے مسلح افواج کے نام جاری اپنے پہلے بیان میں کہا کہ تمام جنگوں کے خاتمے کا وقت ہے، اب امریکی فوجیوں کی گھر واپسی کا بھی وقت شروع ہوگیا ہے۔ کرسٹوفر ملر کا کہنا تھا کہ ’امریکی حکومت افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجیوں کے انخلا کا عمل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 59 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا