English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

صدر کم جونگ ان کے سگریٹ نوشی کرنے کے باوجود حکومت کی جانب سے ملک بھر میں سگریٹ نوشی کی روک تھام کےلیے نئے قوانین نافذ

پیانگ :16نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) شمالی کوریائی حکومت نے سگریٹ نوشی کی حوصلہ شنکی کےلیے ملک بھر میں نئے قواعد و ضوابط عائد کردئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کے سگریٹ نوشی کرنے کے باوجود حکومت کی جانب سے ملک بھر میں سگریٹ نوشی کی روک تھام کےلیے نئے قوانین نافذ کیے جارہے ہیں۔ عالمی ادارے صحت کے اعداد و شمار کے مطابق شمالی کے مردوں کی نصف آبادی سگریٹ نوشی کی عادی ہے جبکہ خواتین میں سگریٹ پینے کا رجحان نا ہونے کے برابر

مزید پڑھئے

ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، مخالفین اور پولیس سے تصادم

واشنگٹن: 16نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کے سپریم کورٹ کی جانب مارچ اور انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر مقابل مظاہرین اور پولیس سے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی اور 20 افراد گرفتار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گزشتہ شب سے واشنگٹن سمیت کئی امریکی ریاستوں میں ٹرمپ  کے حامیوں ںے بڑی تعداد میں جمع ہوکر انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کیا جس میں  ’’چوری بند کرو‘‘ اور ’’ہر ووٹ گنتی کرو‘‘

مزید پڑھئے

آرمینیائی باشندوں نےعلاقہ آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل گھروں کوآگ لگا دی

باکو: 15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدے طے پانے کی بعد متنازع علاقے سے آرمینیائی  باشندوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے اور  مقامی آرمینیا ئی باشندوں نے آذربائیجان کی فوج کے آنے سے پہلے اپنے گھروں کو خود آگ لگا دی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناگورنو کاراباخ  کے علاقے سے آرمینیائی باشندوں  کا انخلاءشروع ہوگیا۔ اپنے آبائی گھر آذربائیجان کی فوج کے حوالے کرنے سے قبل ہی  آرمینیائی باشند وں نے اپنے گھروں کو خود آگ لگا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 58 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا