English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

شمالی کوریا کیساتھ آئندہ سربراہی اجلاس سے قبل امن معاہدہ زیر غور ہے، جنوبی کوریا

سیول:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کسیاتھ آئندہ سربراہی اجلاس سے قبل امن معائدے پر غور کیا جارہا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک منصوبہ جزیرہ نما کوریا کی عارضی ضلع کو امن معائدے میں تبدیل کرنا ہے عہدیدار نے مزید بتایا کہ ہم جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان جارحانہ کارروائیوں کے خاتمے کا معاملہ مذاکرات میں شامل کرنا چاہتے ہیں عہدیدار نے

مزید پڑھئے

امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی شمالی کوریا کے رہنماسے خفیہ ملاقات

ملاقات کا مقصد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ملاقات کی تفصیلات طے کرنا تھا، امر یکی حکام  واشنگٹن:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹرایک خفیہ دورے پر شمالی کوریا گئے تھے جہاں انھوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی تھی۔تاہم امر یکی حکام نے بتایا ہے کہ اس ملاقات کا مقصد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ملاقات کی تفصیلات طے کرنا تھا۔ امر یکی اخبا رواشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ

مزید پڑھئے

امریکہ میں مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن ’پھٹ گیا‘، ایک مسافر ہلاک، سات زخمی 

پرواز نیویارک سے ڈلاس جا رہی تھیجس میں 143 مسافروں کے علاوہ عملے کے پانچ ارکان سوار تھے فلاڈیلفیا:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ میں ایک مسافر طیارے کا دوران پرواز ’انجن پھٹ جانے‘ کے نتیجے میں ایک مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 نے فلاڈیلفیا میں اس وقت ہنگامی لینڈنگ کی جب دوران پرواز انجن پھٹ جانے کے بعد اس کے ایک پروں اور ایک کھڑکی کو نقصان پہنچا۔یہ پرواز نیویارک سے ڈلاس جا رہی تھی اور اس پر 143

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 230 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا