English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہالینڈ میں جزوی لاک ڈاؤن کیخلاف عوام سڑکوں پر

  13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہالینڈ میں جزوی لاک ڈاؤن کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈکے دارالحکومت دی ہیگ میں سیکڑوں افراد سڑکوں پرنکل آئے اورجزوی لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرہ کیا۔پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا جواب میں پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کومنتشرکرنے کے لئے واٹرکینن استعمال کی۔متعدد مظاہرین کوگرفتارکرلیا گیا۔ ہالینڈ میں تین ہفتوں کے لئے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔جزوی لاک

مزید پڑھئے

میانمار میں آزادی صحافت بدترین دباؤ کا شکار، امریکی صحافی کو 11سال قید کی سزا

    13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)میانمار کی عدالت نے غیرقانونی روابط اور وابستگی، فوج کے خلاف اُکسانے اور ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی صحافی کو 11سال قید کی سزا سنا دی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فروری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے میانمار میں آزادی صحافت بدترین دباؤ کا شکار ہے جہاں جمہوریت کے حامیوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف آواز اٹھانے والے درجنوں صحافیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مقامی اخبار فرنٹیئر میانمار کے لیے کام کرنے والے ڈینی فینسٹر کو مئی

مزید پڑھئے

افغانستان میں مغربی حمایت یافتہ حکومت گرنے کے بعد قطری سفارتخانے کے اندر امریکی مفادات کا سیکشن قائم ہوگا

  13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں امریکی مفادات کے تحفظ کی ذمے داری قطر کے سپرد کردی گئی ہے اور کابل میں قطری سفارتخانے کے اندر امریکی مفادات کا سیکشن قائم کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی اےایف پی کے مطابق واشنگٹن میں اپنے قطری ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جہاں اس معاہدے کے تحت قطر سفارتخانے میں امریکی مفادات کا شعبہ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ امریکا افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 40 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا