English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کيا اب بھی ايسے لوگ ہيں جو کورونا کی وبا سے لا علم ہيں؟

  اس وقت اس بات کا تصور بھی ناممکن ہے کہ کوئی کورونا کی وبا سے لا علم ہو۔ مگر دنيا کے چند ممالک ميں نہ صرف ایسا ہے بلکہ بعض ايسے لوگ بھی موجود ہيں، جو يا اس وبا کو جھٹلا رہے ہيں يا اس کے بارے ميں غلط معلومات رکھتے ہيں۔ پچھلے لگ بھگ چھ ماہ سے دنيا کو کئی دہائيوں بعد ايک عالمگير وبا کا سامنا ہے۔ نئے کورونا وائرس کا وبائی مرض دنيا کے بيشتر حصوں تک پھيل چکا ہے۔ پچيس جون کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی سطح پر متاثرين کی تعداد قريب 95 لاکھ اور ہلاک شدگان کی تعداد چار لاکھ 80

مزید پڑھئے

چین میں روبوٹس شفیس اور ویٹر بن گئے

بیجنگ:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) چین میں کرونا کے باعث روبوٹس نے شفیس اور ویٹرز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے باعث چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کے ایک کیفے میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام کام روبوٹ کی مدد سے کیے جانے لگے۔ کیفے کی صفائی، گاہکوں کو کھانا پیش کرنا یا پھر صارفین کو خوش آمدید کہنا روبوٹس کی ذمہ داری ہے۔سفید اور گلابی رنگ کے ان روبوٹس کی خاص بات یہ ہے کہ صرف بیس سیکنڈز میں ایک میل تیار ہوجاتی ہے۔ رپورٹ کے

مزید پڑھئے

ایٹمی دھماکا یا کچھ اور؟ تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

کیو:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) یوکرین میں بادل کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے اور سمجھنے لگے کے یوکرین میں ایٹمی دھماکا ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل یورپی ملک یوکرین میں عجیب و غریب بادل کی تصویر نے خوف و ہراس پھیلا دیا بعد میں پتا چلا کہ یہ ایٹمی دھماکا نہیں ہے بلکہ بادل کی تصویر ہے۔ یہ تصویر یوکرین کے دارالحکومت کیو میں دیکھی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کیو 1986 میں ایٹمی بجلی گھر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 67 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا