English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جنوبی یورپ میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

03اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)جنوبی اٹلی میں وہ کیمپ بھی بہت زیادہ بھرے ہوئے ہیں، جہاں پناہ کے متلاشی غیر ملکیوں کی پہلی مرتبہ رجسٹریشن کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مقامی آبادی میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ایسا صرف اٹلی میں ہی نہیں ہے، بلکہ بحیرہ روم کے علاقے کی کئی دیگر ریاستوں کو بھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ اٹلی کے کئی شہر ایسے ہیں، جہاں کے میئر مرکزی حکومت سے بہت ناراض ہیں۔ ان کو روم حکومت سے شکایت یہ ہے کہ ان کے زیر انتظام بلدیاتی علاقوں میں ان دنوں گرمی ناقابل برداشت حد تک پہنچ

مزید پڑھئے

ناسا کے خلا بازوں کی سمندر میں کامیابی کے ساتھ تاریخی لینڈنگ

میکسیکو :03اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) دو امریکی خلا باز ڈگ ہرلے اور بوب بینکن کامیابی کے ساتھ زمین پر پہنچ گئے ہیں جب ان کا ڈریگن کیپسول انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے جدا ہو کر زمین کی طرف روانہ ہوا اور عالمی وقت (جی ایم ٹی) کے مطابق شام تقریباً سات بجے امریکی شہر فلوریڈا کے نزدیک خلیجِ میکسیکو میں اتر گیا۔ ناسا اور اسپیس ایکس کا ڈریگن کریو اینڈیور نے اتوار کی شام خلیج میکسیکو میں لینڈ کر کے نئی تاریخ رقم کردی، یہ 45 سال میں پہلا موقع ہے جب کوئی امریکی خلائی عملے نے پانی میں لینڈ

مزید پڑھئے

امریکہ : ٹرمپ نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی بات چھیڑ دی

واشنگٹن:03اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد رواں سال نومبر میں ہونا ہے، اس ضمن میں سیاسی جماعتوں نے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا ہے۔ امریکی قوانین کے مطابق صدر ٹرمپ کی مدت رواں سال مکمل ہوگی جس کے بعد نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے اور پھر  ووٹ کے ذریعے نئے صدر کا چناؤ کیا جائے گا۔ اگر اپنے مقررہ وقت یعنی نومبر میں ہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا