English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ممبئی میں پٹرول کی قیمتیں سو سے تجاوز

نئی دہلی:29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) ہندوستانی عوام میں تیل قیمتوں کی آسمان چھوتی قیمتوں سے سخت پریشان ہیں اور اضافہ کا یہ سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج یعنی ہفتہ کے روز پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں 26 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل 28 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا ہو گیا۔ دہلی میں پٹرول 93.94 روپے جبکہ ڈیزل 84.89 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ وہیں، ممبئی میں پٹرول کی قیمت 100.19 روپے اور ڈیزل کی قیمت 92.17 روپے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔ خیال رہے کہ

مزید پڑھئے

’پرائیویٹ اسپتالوں کو ویکسین کس طرح مل رہی ہے؟‘ دہلی حکومت کا مرکز سے سوال

نئی دہلی:29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی حکومت کورونا وائرس کے ٹیکوں کے نظام تقسیم پر ضدی رویہ اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے ویکسین کے حوالہ سے مرکز پر حملہ کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ایسے وقت میں نجی اسپتالوں کو ٹیکے کس طرح حاصل ہو رہے ہیں، جبکہ ان کی قلت چل رہی ہے۔ منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی میں 18 سے 44 سال زمرے کے لئے ٹیکے 10 جون سے قبل دستیاب نہیں ہیں اور اس زمرے کے لوگوں کو مزید انتظار کرنا ہوگا۔ نائب وزیر اعلیٰ منیش

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کے سوا تمام سوشل میڈیا کمپنیوں نے ہندوستان کے نئے ڈیجیٹل قواعد کو قبول کیا

نئی دہلی:29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) ہندوستان کے نئے ڈیجیٹل قواعد کو تقریباً تمام سوشل میڈیا کمپنیوں نے قبول کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام کمپنیوں نے مرکزی وزارت آئی ٹی کو جواب بھی دے دیا ہے لیکن مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے ابھی تک ڈیجیٹل قواعد کو قبول کرنے پر حکومت کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ انفارمیشن ٹکنالوجی قواعد - 2021 کے مطابق بیشتر اہم سوشل میڈیا کمپنیوں نے اپنے چیف کمپلائنس آفیسر، نوڈل کانٹیکٹ پرسن اور گریوینس افسر کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 194 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا