English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جس معاملہ کی وجہ سے اسمبلی رکنیت ختم کی گئی ،اب اس کیس میں بری کئے گئے اعظم خان

لکھنؤ: رام پور کے سابق رکن اسمبلی اور سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ رام پور کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے بدھ کو نفرت انگیز تقریر کیس میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ خیال رہے کہ اسی معاملہ میں سزا کے سبب ان کی اسمبلی رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔ اعظم خان کے نفرت انگیز تقریر معاملہ میں بدھ کو رام پور کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی۔ رام پور کی نچلی عدالت نے انہیں اسی معاملے میں تین سال کی سزا سنائی تھی لیکن اب

مزید پڑھئے

یوپی ایس سی امتحانات میں کتنے مسلم امیدواروں کو ملی کامیابی : جانئے مکمل تفصیلات

نئی دہلی: یونین پبلک سروس کمیشن 2022 کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔ رواں برس یو پی ایس سی کے امتحانات میں کامیاب مسلمانوں کی تعداد 31 ہے جب کہ کل کامیاب امیدواروں کی تعداد 933 ہے۔ انڈر 100 میں 3 مسلم امیدواروں نے اپنی جگہ بنائی جب کہ 300 کامیاب امیدواروں میں 12 مسلم امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ رواں برس کُل کامیاب امیدواروں کی تعداد کے مطابق فیصد نکالا جائے تو رواں برس کامیاب مسلم امیدواروں کی فیصد تقریبا 3.32 ہے۔ وہیں گذشتہ 2021 کے یو پی ایس سی امتحانات میں کامیاب امیدواروں کی تعداد

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے ہاتھوں پارلمنٹ ہاوس کے افتتاح پر بول پڑے اویسی ، اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حیدرآباد: نئی دہلی میں نئے مکمل ہونے والے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کو لے کر سیاست تیز ہوگئی ہے۔ جہاں کانگریس پارٹی سمیت 19 اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر لوک سبھا اسپیکر نئی عمارت کا افتتاح کرتے ہیں تو وہ اس تقریب میں شرکت کریں گے، لیکن اگر وزیر اعظم نریندر مودی اس کا افتتاح کریں گے تو وہ اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی YSRCP (یوواجن شرمک رائتھو کانگریس پارٹی)، اکالی دل اور ٹی ڈی پی نے تقریب میں شرکت کی بات کی ہے۔ کانگریس پارٹی اور 19 دیگر اپوزیشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا