English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا کی وبا نے ثابت کردیا کہ سماجی مساوات محض ایک خواب ہے: بامبے ہائی کورٹ

ممبئی:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع) بامبے ہائی کورٹ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں اور حالیہ پیدا ہونے والے پردیسی مزدوروں کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وبا نے دکھادیا ہے کہ آئینی ضمانت کے باوجود سب کے لیے مساوی مواقع مہیا کراننے والا سماج اب بھی ایک موہوم خواب ہے۔ ایک معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کے بنچ نے کہا کہ وبا اور اس کے سبب نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن نے ملک کی معیشت کو غیر مستحکم کردیا ہے اور دکھادیا ہے کہ بھارت میں پردیسی مزدوروں کی حالت

مزید پڑھئے

لاک ڈاون کے دوران 55 صحافیوں کو رپورٹنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا

:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع)کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران زیادہ تر صحافیوں کوریاست اترپردیش میں نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد جموں و کشمیرمیں بنایا گیا۔رائٹس اینڈ رسکس انیلیسیس گروپ کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 مارچ سے 31 مئی تک لاک ڈاؤن کے دوران کم از کم 55 صحافیوں کو اپنی رپورٹنگ کے لیے نشانا بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران 22 صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئیں، 10 کو گرفتار کیا گیا اور نو پر حملہ کیا گیا۔رائٹس باڈی کا کہنا ہے کہ بھارت میں کم سے کم 55 صحافیوں کو کووڈ 19 پر

مزید پڑھئے

ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو دہلی پولیس کا نوٹس

:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے 22 جون تک کی عارضی راحت ختم ہونے سے پہلے ہی دہلی پولیس اسپیشل سیل نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور مشہور اسکالر ظفر الاسلام خان کو انکوائری میں شامل ہونے کا نوٹس دیا۔ دہلی پولیس کی جانب سے سی آر پی سی 160 کے تحت جاری کردہ نوٹس کے مطابق ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو پولیس اسٹیشن بھی بلایا جاسکتا ہے۔نوٹس کی بابت ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے کہا کہ وہ اس کا جواب دیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 30 اپریل کو ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 262 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا