English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ماہی گیر کشتی الٹنے سے ایک ماہی گیر ہلاک ،چھ ساحل تک پہونچنے میں کامیاب ،دو کی حالت نازک

مچھلی شکار سے لوٹتے ہوئے ،ہیجماڈی اورسسی ہتلو کے درمیان سمندری حدود میں ان کی کشتی سمندر کی تیز موجوں کے درمیان ہچکولے کھانے لگی ،اسی دوران تین ماہی گیر سمندر میں گر گئے ،ان مین سے دو کوساحل پر موجودہافراد نے سمندر میں چھلانگ لگا کر بچانے میں کامیابی حاصل کی ،جبکہ ترون سمندر کی لہروں میں گم ہو گیا ، ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ترون نے سیفٹی جیکٹ بھی پہنا تھا ،لیکن جیکٹ کے اندر پانی داخل ہونے سے وہ زیادہ وقت تک اپنا بچاؤنہیں کر پایا ،جس سے وہ سمندر کی آغوش میں چلا گیا

مزید پڑھئے

نقب زنی سے جیولری کی دکان سے پندرہ لاکھ کی مالیت کے زیورات پر ہاتھ صاف

اس واردارت کی خبر آج صبح اس وقت منظر عام پرآئی ،دکان مالک کا کہنا ہے کہ دکان کھولی تو دکان کے پچھلے حصہ میں سوراخ بنا ہوا تھا ،اس پر اس نے سامان کو ٹٹولا تو اس میں سے سونے چاندی کے زیورات غائب تھے ، اس نے فوری طور پر پولس کو اس معاملہ کی خبر دی ،پولس نے موقع پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا ،جبکہ فنگر پرنٹ عملہ نے دکان نے ثبوت اکٹھا کئے ،پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے

مزید پڑھئے

کرمنجویشور میں پیش آیا سڑک حادثہ

مو صو لہ اطلا عات کے مطا بق کے ایس آر ٹی سی بس کندا پور سے بھٹکل کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران کر منجیشور نیشنل ہا ئی وے پر بے قا بو ہو کر شری کانت کی با ئیک سے جا ٹکرا ئی جس کے نتیجہ میں با ئیک سوار شری کانت زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے موقع پر ہی دم تو ڑ گیا ،بیندور پو لیس نے جا ئے وقع پر پہنچ کر معا ئنہ کر نے کے بعد کیس درج کر لیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 361 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا