English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مچھلی شکار کے لئے نکلے عمر رسیدہ شخص کی ندی میں ڈوبنے سے ہوئی موت

کہا جا رہا ہے کہ وہاں ایک چھوٹ سی ناؤ پر سوار وہ کر وہ وینکٹاپور ندی میں مچھلی شکار کار رہے تھے کہ ندی میں ڈوبنے سے ان کی موت واقع ہو گئی، ان کی لاش کو صبح 11بجے سرکاری اسپتال لایا گیا ،گھر ولاوں کے مطابق وہ دل کی بیماری کا مریض تھا اس کی بناء پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مچھلی شکار کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑنے سے وہ ندی میں گر گیا جس سے ا س کی موت واقع ہوگئی ،لاش کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالہ کیا گیا ،بھٹکل دیہی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر

مزید پڑھئے

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

حج سے پہلے مکہ مکرمہ میں عسکری قوت کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان، وزیرداخلہ محمد بن نائف اور دیگر اہم عہدیداروں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ سعودی سپیشل فورسز اور اینٹی ٹیررازم فورسز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ٹینکوں اور ملٹری گاڑیوں کی نمائش بھی کی گئی۔ سعودی فورسز نے شاہ سلمان کے نام کی خصوصی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش

مزید پڑھئے

سرسی میں بھیانک سڑک حادثہ ،دو افراد کی موقع پر موت

بس کی زد میں آنے کے بعد بائیک قریب سو میٹر دور تک انہیں گھسیٹتے ہوئے آگے لگی جس سے ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ۔سڑک حادثہ کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بائک پوری طرح بس میں گھس گئی جس سے موقع واردات پر دونوں کی موت واقع

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 360 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا