English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی خفیہ ادارے کی مشرق وسطی میں اتھل پتھل کے بعد کڑی نگرانی

واشنگٹن ڈی سی سے تعلق رکھنے والے سراغرسانی کے ماہر اور مرخ میتھیو ایڈ کا کہنا ہے کہ این ایس اے نے یورپ کے مقابلے میں مشرق وسطی اور اس کے آس پاس کے علاقے کی زیادہ کڑی نگرانی کی ہے۔وہ شامی بحران کے تناظر میں امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات میں حالیہ کشیدگی کی ایک وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ این ایس اے نے سعودی عرب کی بھی سراغرسانی کے مقاصد کے لیے کڑی نگرانی کی ہے اور ایک ماہ میں سعودی عرب کی سات ارب اسی کروڑ فون کالز کو جدید آلات کے ذریعے پکڑا اور ریکارڈ کیا ہے۔میتھیو ایڈ نے

مزید پڑھئے

کالم نگاری کی ربع صدی پوری ہونے پر عارف عزیز کو مبارکباد اور دعائیں

نام یاد آتے ہیں اور وہ ساری شناسائیان جو خلوت و جلوت کی رفیق بنی تھیں۔عام طور پر ہوتا تو یہ ہے کہ کتنے ہی شاگر داپنے استاد کے تعلق سے یاد کیے جاتے ہیں۔ خواہ انہوں نے کسی میدان کو بھی اپنی جولان گاہ بنایا ہو۔ لیکن جب میں عارف عزیز صاحب کے بارے میں سوچتا ہوں تو خود کو احساس کی اِس دولت سے مالا مال پاتا ہوں کہ وہ میرے شاگرد رہے ہیں بلکہ اِس احساس کے ساتھ اِس اضافے سے مجھے اور زیادہ خوشی ہوتی ہے کہ وہ اُن گنے چنے شاگردوں میں سے ایک ہیں جن کے نام کے ساتھ کوئی بھی استاد اپنے نام

مزید پڑھئے

بچوں میں شرحء اموات کے خلاف جدوجہد

اس تصویر کا دوسرا رخ مایوس کن ہے۔ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات میں کمی سے متعلق اقوام متحدہ کے ہزاریہ اہداف کی تکمیل تو دور کی بات دکھائی دیتی ہے۔ اس کے لیے مختص کردہ معیار کے مطابق 2015 ء تک بچوں میں اموات کی شرح میں دوتہائی کمی آنی چاہیے تھی۔ ان حقائق کے پیش نظر بچوں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم ’ سیو دا چلڈرن‘ نے بچوں کی نگہداشت کے لیے مزید اقدامات پر زور دیا ہے۔افریقی ممالک میں اوسطاً ہر پانچ سیکنڈ میں ایک بچے کی موت واقع ہوتی ہے’سیو دا چلڈرن‘ نامی تنظیم کی اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 413 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا