English   /   Kannada   /   Nawayathi

لداخ : چاند کا ٹکڑا اور تلخ زمینی حقائق

لداخ میں رہنے والے سینیئر تاریخ دان اے جی شیخ نے ایک دلچسپ بات بتائی اور وہ یہ کہ لداخ کو چاند کا ٹکڑا کہا جاتا ہے۔ اس کا سبب بتاتے ہوئے کہتے ہیں ایک سیاح نے لداخ کے بارے میں لکھا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ کسی دوسرے سیارے سے کچھ بستیاں لے کر لداخ پر چپا دی گئی ہوں۔لداخ پر بدھ مت کی ثقافت کی گہری چھاپ ہے تاہم جہاں جگہ جگہ بدھ مت خانقاہیں ہیں وہیں پڑوس کے گرودوارے سے ارداس اور پاس کی مسجد سے آتی آذان یہاں کی کثیر جہتی ثقافت کی عکاس بھی ہیں۔سیاحوں اور یہاں چند دن گزار کر چلے جانے

مزید پڑھئے

گلیشیئرز کے سکڑنے کا سلسلہ جاری

برطانیہ کی کیمرج یونیورسٹی کے پروفیسر ڈیوڈ وان کا کہنا ہے کہ ہمالیہ گلیشیئرز ان علاقوں میں سے ایک ہے جس کے بارے میں ہمارا ڈیٹا ناکافی ہے۔انھوں نے بی بی سی نیوز کو بتایا ہمیں متعددگلیشیئرز کی پیمائش سے متعلق اچھے نمونوں کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ ماضی میں آئی پی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹس میں ہمالیہ کے بارے میں ناکافی معلومات تھیں۔آئی پی سی سی کی سنہ 2011 کے آخر میں شائع کی جانے والے تیسری جائزہ رپورٹ میں ماحولیاتی سائنس کی سپریم اتھارٹی نے ہمالیہ ریجن کو کم

مزید پڑھئے

چین: انٹرنیٹ کے بیس لاکھ سے زیادہ نگراں

دا بیجنگ نیوز کے مطابق نگرانی کرنے والے یہ ملازمین جنہیں انٹرنیٹ اوپینیئن اینالسٹ( انٹرنیٹ پر موجود خیلات کے تجزیہ نگار) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، سرکاری اور کاروباری دونوں شعبوں میں موجود ہیں۔اطلاعات کے مطابق چین کے کروڑوں ویب صارفین میں حکومت پر نکتہ چینی کرنے اور اپنا غصہ ظاہر کرنے کے لیے مائیرو بلاگز کا استعمال بڑھ رہا ہے۔بیجنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان نگرانوں کو پوسٹس کو حذف کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ رپورٹ کے مطابق انہیں مائیرو بلاگز پر عوام کی آرا کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 414 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا