English   /   Kannada   /   Nawayathi

پاکستان میں جمہوریت پھر خطرات سے دوچار

مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر محمد علی جناح اور لیاقت علی خاں زیادہ عرصہ تک زندہ رہتے تو کیا مسلم لیگ پاکستان کی تعمیر وترقی میں وہی رول انجام دیتی جو ہندوستان میں نیشنل کانگریس کے حصہ میں آیا ہے۔؟اس کا جواب یہی ہے کہ شاید نہیں، کیونکہ مسلم لیگ کی اٹھان جس انداز سے ہوئی وہ کانگریس سے کافی مختلف تھی، آزادی کی جدوجہد کے دوران کانگریس نے جس طرح قومی امنگوں کی وقتاً فوقتاً ترجمانی کی مسلم لیگ اس کے برعکس صرف تحریکِ پاکستان کے تعلق سے مسلمانوں میں محمد علی جناح کی ہدایت

مزید پڑھئے

گجرات میں شراب بند۔ کیا واقعی؟

ہمارا گجرات سے کوئی تعلق نہ ہونا چاہئے تھا لیکن یہ اتفاق تھا کہ سنبھل اور خاص طور پر ہمارے محلہ کے سیکڑوں لوگ جن میں ہمارے کئی دوست اور کچھ دور کے عزیز بھی تھے زمین داری کے خاتمہ کے بعد احمد آباد میں جاکر بس گئے تھے اور وہاں مختلف کام شروع کردئے تھے۔ ان کی وجہ سے سنبھل کے دو چار باربر وہاں چلے گئے اور پھر اتنے نائی جاکر بس گئے کہ سنبھل کو نائیوں والا سنبھل کہا جانے لگا ان ہی کی پریشانی میں ہم 1969 ء میں اس وقت احمد آباد گئے جب وہاں خاص اس علاقہ میں فساد ہوگیا تھا جہاں یہ سب

مزید پڑھئے

صلیبیں جن پہ ہیں شیدا ابھی کچھ اور بھی ہیں

وطن عزیز میں بھی صہیونی دوست طاقتوں نے موقع غنیمت جانتے ہوئے راہ حق کے جادہ پیماؤں پر شب خون مار کر امت کو بے دست و پا کر نے کی کاروائی شروع کر رکھی تھی اس پرآشوب زمانے میں لکھنؤ کے مشہورٹیلہ شاہ پیر محمد کی قدیم مسجد کے وسیع سبزہ زار پر شہر کے تمام عافیت پسندوں کے شدید تحفظات اور نام نہاد خوف فساد خلق کے توہمات اور تعاون کے مطلق انکار کے باوجود مسلمانوں کے ایک جلسہ عام کا اعلان کر دیا گیا . مسلمانوں نے منتظمین کی توقعات سے کہیں زیادہ لبیک کہی اور شہر کے کونے کونے سے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 397 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا