English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرائم کے بڑھتے مانسون کے آگے انتظامیہ کی خودسپردگی

کہنے کو جرائم آج پوری دنیا میں ہورہے ہیں اور ہر جگہ ان کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ہمارے ملک میں جرائم کی رفتار اس کی آبادی میں اضافہ سے کہیں زیادہ ہے۔چنانچہ ۱۹۹۱ء سے ۲۰۰۰ء کے درمیان اگرچہ ۲۵ فیصد آبادی بڑھی مگر اس دوران جرائم کی تعداد میں ۵۰ فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا جبکہ جرائم کے اعداد وشمار کی کھوج کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ واقعات جن کی تفصیلات عام طور پر معلوم ہوجاتی ہیں وہ حقیقی طور پر رونما ہونے والے واقعات کا بہت کم حصہ ہوتے ہیں اور حکومت ان کی تفصیل

مزید پڑھئے

سنگھ کے اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب کی زہرناکی؟

اس پرقابو پانے کی نہ کسی کو فکر ہے اور نہ کوئی ضرورت محسوس کررہا ہے مذکورہ ان اسکولوں میں اخلاقی تعلیم کے نام پر ہندو بچوں کو پڑھایا جارہا ہے کہ رام جنم بھومی کیلئے اب تک ۷۸ جنگیں لڑی جاچکی ہیں اور تین لاکھ ہندو ان میں اپنی قربانی دے چکے ہیں، سنگھ پریوار کے ان اسکولوں میں پڑھائی جارہی کتابوں میں مسلمہ قومی قائدین مہاتما گاندھی، پنڈت نہرو، مولانا آزاد، رفیع احمد قدوائی، دادا بھائی نوروجی، گوپال کرشن گوکھلے، لالہ لاجپت رائے کا ذکر تک نہیں ہے، صرف چند مقامات پر

مزید پڑھئے

سونیا اور راہل کو نوشتۂ دیوار پڑھنا چاہئے

اگر سونیا گاندھی راہل گاندھی اور دوسرے کانگریسی لیڈر یہ جاننا چاہیں کہ مقبولیت کسے کہتے ہیں؟ تو وہ اس خبر کو پڑھ لیں جو دوسرے اخبارات اور ٹی وی یا ریڈیو سے بھی وہ سن چکے ہوں گے۔اسی تقریب میں میڈیا کے ایڈیٹروں نے مسز سونیا گاندھی سے اس شہرت کی تصدیق چاہی جو ہر ایک کے علم میں آچکی ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اپریل میں کانگریس سیشن کے دوران یہ اعلان کردیا جائے کہ ستمبر میں سونیا صاحبہ کی صدارت کی مدت ختم ہونے کے بعد مسٹر راہل گاندھی کو کانگریس کا صدر بنا دیا جائے گا۔ جواب میں مسز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 383 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا