English   /   Kannada   /   Nawayathi

دشمنانِ اسلام کی سازشیں: کس حد تک کامیاب؟

القاعدہ اور طالبان جیسی نام نہاد جہادی تحریکوں کے بعد اب سب سے زیادہ سفاک، خطرناک اور دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش ) دکھائی دے رہی ہے۔ اس کی جانب سے کئی سفاکی پر مبنی ویڈیوز منظر عام پر لائے گئے ہیں جس کے تحت اس کی کھلی درندگی بتائی گئی جس سے عالمی سطح پر عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنا اور اس کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے والوں کے دلوں میں بھی خوف پیدا کرنا ہوسکتا ہے۔ داعش میں حصہ لینے والے ہوسکتا ہے کہ زیادہ تر ایسے مسلم نوجوان ہونگے جن کے دلوں میں معصوم

مزید پڑھئے

تیستا پر شکنجہ کسنے کی سازش

سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڈ کی عرضی کی سماعت کرکے انہیں19فروری تک راحت دی اور مزید ایک مثبت اور مناسب قدم اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس نے معاملہ کو ایک نئی بنچ کے سپرد کردیا جس نے آج سماعت کرتے ہوئے گجرات پولیس سے چبھتا ہوا سوال کیا ہے کہ وہ تیستا اور ان کے شوہر جاوید کو گرفتار کرکے ہی کیوں پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے ابھی صرف ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے اور کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی کہ وہ ملک سے فرار ہوجائیں گی یا گواہوں کو ڈرائیں گی دھمکائیں گی یا پولیس سے تعاون نہیں

مزید پڑھئے

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

کسی انسان کے پاس یہ طاقت نہیں کہ وہ دوسرے انسان کے اندر جھانک کر اسکاانداہ لگاسکے پس یہ زبان ہی ہے جس کے الفاظ انسانوں کو دوسرے انسانوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے میں ممدومعاون ثابت ہوتے ہیں۔انسان کی پہلی زبان ’’رونا‘‘ہے۔ماں کے پیٹ سے جنم لے کر وہ سب سے پہلے روتا ہے اور اپنی ضروریات کا رو رو کر اظہار کرتاہے۔اسی رونے میں اسکی بھوک پوشیدہ ہوتی ہے ،اسی رونے میں اسکی پیاس ہویداہوتی ہے،اسی رونے سے وہ اپنی تکلیف اور درد کااحساس دلاتاہے اور اسی رونے سے ہی وہ سوکرجاگنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 384 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا