English   /   Kannada   /   Nawayathi

بڑوں کے نقشِ قدم نشانِ منزل ہیں

سیٹھ صاحب کے بارے میں کسی کی ہمت نہیں تھی کہ کوئی یہ الزام لگاسکے کہ انہوں نے کسی ذاتی فائدہ کے لئے یہ کیا بلکہ وہ یہی سمجھ کر آئے تھے کہ جیسے انہوں نے تمام مسلمانوں کو مسلم لیگ کے پرچم کے نیچے کیرالہ میں جمع کرلیا ہے اسی طرح وہ اُترپردیش، بہار اور دہلی میں بھی تمام مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لے آئیں گے۔ یاد آتا ہے کہ دو یا تین الیکشن میں انہوں نے تجربہ کیا لیکن جب یہ یقین ہوگیا کہ اُن کی وجہ سے فرقہ پرست پارٹیوں کو فائدہ ہورہا ہے تو انہوں نے کنارہ کرلیا یہ الگ بات ہے کہ

مزید پڑھئے

نریندر مودی کیوں بچانا چاہتے ہیں کانگریس کی جان؟

یہی سبب ہے کہ کانگریس نے اپنے اقتدار کے زمانے میں بی جے پی یا سنگھ پریوار کو ختم کرنے کی کوشش نہیں کی اور آج جب بی جے پی انتہائی شدومد کے ساتھ کانگریس کے وجود سے خالی بھارت کا نعرہ دے رہی ہے تب بھی اسے احساس ہے کہ اگر کانگریس ختم ہوئی تو اس کا اپنا وجود بھی خطرے میں پڑ جائے گا۔ اس کی تازہ مثال دلی اسمبلی الیکشن میں دیکھنے کو ملی ہے جہاں عام آدمی پارٹی نے کانگریس کی جگہ لے لی اور اس کا وجود ختم ہوگیا تو بی جے پی کا بھی خاتمہ ہوگیا اور صرف تین سیٹوں پر اسے سمٹنا پڑا۔ یہ سب کس

مزید پڑھئے

روزگار کو غیر محفوظ بنانے کی سمت سرکار کی پیش قدمی !!!

مودی نے گجرات میں جو صنعتی اقدامات کا آغاز کیا اور یہاں پر جو صنعتی ترقیاتی موضوع پر لہک لہک کر تقریریں کی ، ان تمام باتوں کی وجہ سے مودی صنعت کاروں کیلئے ایک بہت بڑے مسیحا یا رہنما بن کر اُبھرے ، اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں۔ ان تمام مجموعی حالات کی وجہ سے صنعت کاروں نے بی جے پی کی جھولیوں میں دل کھول کر مدد عرف.....ڈالی۔مگر جب بی جے پی کے ایک سال کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو ہمیں محسوس ہوگا کے صنعت کاروں کے تمام امیدوں پر صرف پانی نہیں گرم پانی پھیر گیا ہے، پھر اس طرح کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 375 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا