English   /   Kannada   /   Nawayathi

عقل و خرد کی منزلیں سب ہوئیں دھواں دھواں..

سوچتا ہے ... علوم و فنون مٹی سے، تخم اور شاخیں مٹی سے، پھول پتے مٹی سے، شجر وحجر مٹی سے، فولاد و معدنیات مٹی سے....اور پھر سب مٹی ہوجاتے ہیں....حسن و شباب مٹی ...جاندار و بے جان مٹی .. انسان بھی مٹی - چلئے عقدہ حل ہوا.... علم کا سر اونچا ہوا ....خرد کو سر خروئی ہوئی.......اسناد بانٹ دی گئیں ...تحقیقات رنگ لائیں ... دریافتیں قبولیاب ہوئیں ... مٹی کو مٹی کر دکھایا گیا.... بے شمار" کوڈ ز " اور اشارات متعارف کرادئے گئے .... اور انہیں مختلف مادوں سے منسوب کر دیا گیا...لیکن سوال تو پھر بھی یونہی بچے کا

مزید پڑھئے

وہی رفتار بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اَب بھی ہے

زلزلہ اس کی ایک بہت معمولی سی علامت ہے۔ میرے قارئین میری معذوری سے واقف ہیں جس وقت زمین ہلی میں آپ کے لئے ہی کرسی پر بیٹھا لکھ رہا تھا۔ محسوس ہوا جیسے میز، کرسی اور قلم ازخود حرکت کرنے لگے۔ پوری طرح میں سمجھ بھی نہیں پایا تھا کہ میری پیاری پوتیاں ہوا کے جھونکے کی طرح دادا ابّو۔ دادا ابّو۔ کہتی ہوئی کمرہ میں داخل ہوئیں۔ (اُن کے ہاتھ میں میری وہیل چیئر تھی) جلدی سے اس پر بیٹھ جائے۔ یہ پوتیاں ابھی انٹر کے اندر اندر ہیں۔ میں سمجھ چکا تھا۔ میرے منھ سے نکلا کسی بڑے کو بلالو۔ وہ

مزید پڑھئے

حیاتیاتی تنوع اور اسلامی نقطہ نظر

بیسویں صدی کی حیرت انگیز سائنسی ترقی اور تجارتی ترقی نے جہاں ایک طرف سائنسی زندگی کے مختلف زمروں میں سہولتیں اور آسانیاں مہیا کرائی ہے۔ وہاں دوسری طرف بعض خطرناک مسائل بھی پیدا کردئے ہیں جن سے نمٹنا روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے۔صنعتی انقلاب (Industrial Revolution) سے پیدا ہونے والے مسائل اتنے پیچیدہ ہیں اور ان کے حل اتنے مشکل ہیں کہ پوری دنیا کی سرکاریں پریشانی میں پڑ گئی ہیں۔ساری دنیا میں دانشوران مشکل میں پڑ گئے ہیں اور عوام میں بہت بے چینی پیدا ہوچکی ہے۔ ان مشکلات میں سب سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 376 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا