English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلم یونیورسٹی کے فرزندوں سے مل کر کلدیپ نیرؔ آزردہ

یہ بات ان کے لئے اس لئے تشویش کی ہے کہ ان کا نام کلدیپ ہے اور اگر یہ سچ ہے تو حفیظ نعمانی کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ کلدیپ صاحب کو معلوم نہیں کہ ہم نے 9 مہینے جیل میں رہ کر باہر آنے کے بعد ندائے ملت میں قسطوں میں روداد قفس لکھی تھی۔ 35 برس کے بعد اسے کتابی شکل میں شائع کیا۔ اس کے مقدمہ میں ہم نے لکھا تھا کہ۔’’مسلم یونیورسٹی کے اسلامی تشخص اور اس کے اسلامی کردار کے لئے سر سے کفن باندھ کر مرکزی اور صوبائی حکومت سے جو طویل عرصہ تک چلنے والی جنگ 35 سال پہلے جیتی تھی اس کے

مزید پڑھئے

بنجر زمینیں اس ایک انقلاب کی راہ تکتی ہیں

جسمانی، لسانی، فکری، مادی، جغرافیائی اور تاریخی تفرقات و تضاد اپنی جگہ جو انسان کی شناخت ، پرکھ اور تہذیبی ارتقائی سفر کے لئے نا گزیر ہیں، لیکن اس کی روح ان سب کے باجود اسے روحانی یکجائی کے لئے بے چین رکھتی ہے.... پھر وہ یہ بھول جاتا ہے کہ یہ روحانی اتحاد عارضی طور پر تہذیب جدیدہ کے دامن سے حاصل ہو رہا ہے، ، اور یہ بھی بھول جاتا ہے کہ در حقیقت اسکی روح دائمی اتحاد چا ہتی ہے، اور یہ بھی کہ تمام تر پاکیزگی کو ملحوظ رکھتے ہوئے اور آلودگی سے پاک ہوکر چاہتی ہے - تہذیب جدیدہ

مزید پڑھئے

خبر ہونے تک.....

2014ء کے عام چناؤ کے لیے جب مودی‘ فوج پھاٹک کے ساتھ میدان میں اترے تھے تو سرکار مخالف لہر کو بھانپ کر کانگریس کے کئی ایک سینئر لیڈران نے شکست کی ذلت سے بچنے کے لیے مقابلہ سے بھاگ لینے میں ہی عافیت سمجھی تھی۔ بقول سینئر صحافی حفیظ نعمانی کانگریس کی ذلت آمیز شکست میں اس موقع پرستی نے بھی اہم کردارادا کیا اور اسے صرف44سیٹیں ہی مل سکیں جس کے سبب کانگریس کے کسی رہنما کو اپوزیشن لیڈر کا باوقار عہدہ بھی نصیب نہ ہوسکا، لیکن مودی حکومت کا ایک سال پورا ہونے سے قبل ہی کانگریس کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 374 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا