English   /   Kannada   /   Nawayathi

بہارالیکشن:جنگل راج بنام عظیم اتحاد

کہ برہمن اوربنیاکے مکمل ووٹ بی جے پی اتحادکوجارہے ہیں،ابتدائی ووٹنگ میں دلت طبقہ ووٹ بھی رام ولاس پاسوان اورمانجھی کی وجہ سے این ڈی اے کے حق میں تھالیکن جس طرح دادری نے مسلمانوں کی آنکھیں کھول دیں، اسی طرح ہریانہ اوروی کے سنگھ کے بیان نے دلت ووٹ بینک کوبی جے پی سے کچھ حدتک دورکردیاہے نیزیادؤں کے سترفیصداورکرمی کے نوے فیصدووٹ عظیم اتحادکومل رہے ہیں۔سیکولررائے دہندگان خصوصاََمسلمانوں نے اب تک دہلی کی طرح بہت خاموشی کے ساتھ مہاگٹھ بندھن کے حق میں متحدہوکرووٹنگ کی ہے

مزید پڑھئے

نوبل پرائز کی بدلتی شکل وصورت

ٍ ۱۸۸۸ء میں فرانس کے ایک اخبار نے الفریڈ نوبل کے بھائی کی موت کی خبر کو خود ان کی انتقال کی خبر سمجھ کر اس پر ایک تفصیلی مضمون شائع کردیا جس میں انہیں ڈائنا مائٹ کے بادشاہ اور موت کے سوداگر سے تعبیر کیاگیا تھا۔ اس مضمون کی اشاعت سے الفریڈ نوبل کے ذہن ودماغ پر سخت ردعمل ہوا ور اس وقت انہوں نے اپنی لامحدود دولت کو مفید کاموں میں خرچ کرنے کا فیصلہ کرلیا چنانچہ انتقال سے ایک سال قبل اپنی خود نوشت وصیت نامے میں نوبل نے یہ ہدایت تحریر کی کہ ان کی وسیع دولت کے بیشتر حصہ کو پانچ

مزید پڑھئے

دوقدم تم بھی چلو۔۔۔

حقیقی دنیا کی گیتا کو بجرنگی بھائی جان کی جگہ ایدھی فاؤنڈیشن کے انسانیت نواز کارکن مل گئے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بانی عبدالقادر ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی بہ نفس نفیس گیتا کے ساتھ ہندوستان پہنچیں تھیں اور جس طرح ایک بیٹی کو وداع کرکے ماں اپنے وطن واپس لوٹتی ہیں‘ اسی طرح بلقیس ایدھی گیتا کو ہندوستانی سرزمین پر وداع کرکے اشکبار آنکھوں سے واپس ہوگئیں۔وزیر اعظم مودی نے پاکستانی ہم منصب نواز شریف اور ایدھی فاؤنڈیشن سے اظہار تشکر کیا۔ ایسے وقت جب دونوں ممالک کے درمیان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 356 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا