English   /   Kannada   /   Nawayathi

نریندر مودی کی زندگی کا سفروزیر اعظم بننے تک

انھوں نے اس مقام تک پہنچنے کے لئے بہت جد جہد کی ہے اور بہت کچھ کھویا بھی ہے۔ وہ بچپن سے آرایس ایس سے جڑے رہے ہیں جہاں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہوتی جو اپنا گھربار چھوڑ کر یہاں چلے آتے ہیں اور پھر اپنی پوری زندگی یہیں گذار دیتے ہیں مودی بھی انھیں لوگوں میں شامل ہیں جن کا آر ایس ایس سے پہلا تعارف دس سال کی عمر میں ہوا اور پھر وہ سنگھ کے ہی ہوکر رہ گئے۔ انھوں نے زندگی میں کچھ پانے کے لئے اپنا خاندان چھوڑا، گھربار چھوڑا، بھائی ، ماں اور بیوی چھوڑی اور سنگھ کے دفتر میں آکر رہنے

مزید پڑھئے

امریکہ کے غلام کا آنا کیا اور نہ آنا کیا ؟

اس قرارداد کے بعد پاکستان کی جو تحریک مسلم لیگ نے شروع کی اس کی بنیاد انتہائی بدتمیزی اور بدلحاظی پر رکھی گئی جس طرح کے اخلاقی معیار سے گرے ہوئے نعرے گلی گلی اور گاؤں گاؤں میں لگے انہیں سوچ کر آج بھی شرم آتی ہے اورمسلم لیگ کے لیڈروں نے جو الفاظ اور جیسا لہجہ اختیار کیا وہ انتہائی شرم ناک تھا ۔ لیکن پاکستان والوں کو وہ آج بھی عزیز ہے اسی لئے پچھترسال کے بعد ہمیں یہ سننے کا موقع ملا کہ ’’ہندوبنیااور پنڈت برہمن‘‘کسی کے دوست نہیں ہوسکتے ۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ ہندوستان

مزید پڑھئے

معذور لوگوں کو کتاب کے صفحات الٹنے کے لئے ایک روبوٹ کا ایجاد

آج دنیا میں سرسری نظر ڈالیں تو اندازہ ہوگا کہ جس قدر انسان کے فائدہ کے لئے نئی نئی چیزیں ایجاد ہورہی ہیں اس سے کہیں زیادہ انسان کو صفحہ ء ہستی سے مٹانے کے لئے نئی ٹکنالوجی کے ذریعے نت نئے ہتھیار معرض وجود میں آرہے ہیں جو منٹوں اور سکنڈوں میں پوری دنیا کو خاک وخون میں ملا دینے کے لئے کافی ہے۔ لیکن اس کے برعکس ایک اماراتی نو عمر بچے نے جس کی عمر محض ابھی ۱۳ سال ہے ایک کتابی شکل میں ایسا روبوٹ ایجاد کیا ہے جس سے وہ معذورافراد جن کے ہاتھ نہیں ہیں یا ان کے ہاتھ کسی حادثہ میں کٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 404 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا