English   /   Kannada   /   Nawayathi

ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟

میں نے سونپی تھی تجھے آخری پونجی اپنیچھوڑ آیا ہے مری ناؤ تہہِ آب کہاںاس جوڑے کے تین بچے بھی ہیں جو چند سال کے ساتھ کا نتیجہ ہیں۔ظاہر ہے جب شادی کو ہی ابھی زیادہ دن نہیں گذرے ہیں تو بچے بھی بہت چھوٹے ہونگے۔ اب مسئلہ اُن کی پرورش کا بھی ہے۔ ان کی دیکھ بھال اور اخراجات کی ذمہ داری قانونی اور مذہبی احکام کے مطابق شوہر کی بنتی ہے البتہ اگر عورت ان کی پرورش کرنا چاہے اور ان کی ذمہ داری خود اٹھانے کے لئے آگے آئے تو الگ بات ہے۔ باپ اگر تلاش معاش کے لئے گھر سے باہر جاتا ہے تو ماں ان

مزید پڑھئے

کوئی جہاں میں اُردو کو مٹا نہیں سکتا

آج بھی ہم اپنی عزیزی والدہ کو ’اماں‘ اور والد محترم کو ’ابا‘ کہتے ہیں۔ یہ ان کی اُردو سے محبت اور شفقت کا نتیجہ ہے مگر زمانے کی تبدیلی کے ساتھ ہمارے معاشرے میں ہم اس بات کو قبول کرتے ہیں کہ ہماری مادری زبان اُردو ہی ہے۔ مگر ہم اپنے دو سال کے بچے کو ممی اور ڈیڈی سکھاتے ہیں۔ ہمارا آج کا تعلیم یافتہ طبقہ (جن کی ابتدائی تعلیم میونسپل اُردو اسکول میں ہوئی تھی) وہ بھی اپنے بچوں کو سکھا رہے ہیں کہ بیٹا جب صبح سوکر اُٹھو تو سب سے پہلے بولو ’گُڈ مارننگ پاپا‘ وغیرہ وغیرہ۔ مجھے

مزید پڑھئے

مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی

ابتدائی تعلیم ترمیمابتدائی تعلیم کے مراحل شیخ بہاولدین نے طے کرادیے اور پھر اپنے مرید سید برہان الدین کو جو اپنے زمانے کے فاضل علماء میں شمار کیے جاتے تھے مولاناکا معلم اور اتالیق بنادیا۔ اکثر علوم مولانا کو انہی سے حاصل ہوئے۔ اپنے والد کی حیات تک ان ہی کی خدمت میں رہے۔ والد کے انتقال کے بعد 639ھ میں شام کا قصد کیا ۔ ابتدا میں حلب کے مدرسہ حلاویہ میں رہ کر مولاناکمال الدین سے شرف تلمذ حاصل کیا۔علم و فضل ترمیممولانا رومی اپنے دور کے اکابر علماء میں سے تھے۔ فقہ اور مذاہب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 403 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا