English   /   Kannada   /   Nawayathi

کویت...صحرامیں قائم جدید ترین ریاست

کویت کاکل رقبہ سات ہزار مربع میل سے بھی کم ہے اور2007کے مطابق اس ملک کی کل آبادی ستائیس لاکھ کو چھورہی ہے۔کویت اگرچہ دنیاکے خشک ترین صحراکا حصہ ہے لیکن دولت کی ریل پیل اور وقت کی بڑھتی ہوئی رفتار کے ساتھ اس ملک نے بے پناہ ترقی کی ہے اور اب کویت شہر دنیاکے جدیدترین شہروں میں شمار ہوتا ہے جہاں دنیاکی ہر اہم و غیر اہم سہولیات و تعیشات تک بآسانی میسر ہیں اوراونچی اونچی عمارتیں ،لمبے لمبے بازاراورعالی شان مساجد آج اس ریاست کی پہچان ہیں۔اس ریاست کی زیادہ تر آبادی شہر میں ہی

مزید پڑھئے

صف دشمناں کو نوید ہو

رومن بادشاہت کی مکمل تاریخ میں کسی حکمران نے اتنے لوگوں کو قتل نہیں کیا جتنے اپنے دور اقتدار میں جسٹ نین نے قتل کئے۔ اس کی اذیت پسندی بلا کی تھی۔ وہ اپنے آپ کو دوسرا کونسٹن ٹائن سمجھتا تھا اور اپنے طور پر یہ تصور دل میں لیے ہوئے تھا کہ وہ روم کی سلطنت کو متحد کرسکتا ہے، اسے معاشی طور پر مستحکم بنا سکتا ہے اور اسے بیرونی دشمنوں کے مقابلے میں طاقتور اور فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بناسکتا ہے۔اس نے اپنے دور حکومت میں پورے ملک کو دیوانگی کی حد تک دو حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش

مزید پڑھئے

جب فرعون کی نعش دریافت کی گئی ،

حنوط شدہ نعشوں کو انگریزی زبان میں (Mummies)کہتے ہیں۔قاہرہ کے عجائب خانے میں پڑی بیشتر ممیاں مصر کے ’’ویر البحری‘‘نامی علاقے سے ملی تھیں۔ مسلمانوں کی لیے ان ممیوں میں خصوصی اہمیت ہے ،کیونکہ قاہرہ میوزیم میں پڑی فرعون ’’منفتاح‘‘کی نعش یعنی ’’ممی ‘‘قرآن حکیم کی حقانیت کا ثبوت پیش کر رہی ہے۔عام خیال ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام نے جس فرعون کے محل میں پرورش پائی اسی سے بعد میں ان کی مڈبھیڑ ہوئی تھی ،مگر تاریخی حقائق کی روشنی میں پرکھا جائے تو یہ خیال غلط ہے ،اس غلط

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 402 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا