English   /   Kannada   /   Nawayathi

نائیجیریا کی انتخابی بہار

نائیجیریاکے اندر گذشتہ دنوں انتخابات کا انعقاد ہوا اور ایک غیر معمولی تبدیلی رونما ہوگئی۔ اس انقلاب کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتاہے کہ الجزیرہ چینل کے جن دو صحافیوں کو انتخاب سے قبل بوکوحرام کے خلاف فوجی اقدامات کی تحقیقات کا الزام لگا کر حراست میں لیا گیا تھا رہا کردئیے گئے۔ یہ اقتدار کی منتقلی سے پہلے ہی رونما ہونے والی تبدیلیاں ہیں جبکہ مصر کے اندر گرفتار شدہ دو صحافیوں میں سے ایک برسوں بعد بھی قید و بند کی صعوبتیں میں مبتلاء4 ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نائیجریا کے اندر

مزید پڑھئے

وزارت داخلہ کی کار کردگی مایوس کن!

نظم و ضبط کا معاملہ صرف ناگپور میں ہی خراب ہے ایسا نہیں ہے، کم و بیش پوری ریاست میں ایسے ہی حالات نظر آرہے ہیں۔احمد نگر ضلع میں دوسراعصمت دری کا سنگین معاملہ سامنے آیا، کامریڈ گوند پنسارے کے قاتلوں کو پولس تلاش کرنے میں اب تک ناکام نظر آرہی ہے۔ان تمام حالات کا جائزہ لیا جائے تو ہمیں یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ وزارت داخلہ کا طرز عمل بالکل بھی اطمینان بخش نہیں ہے۔ان تمام حالات پر سیاسی لیڈران بس یہی جواب دیتے ہیں کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کیا کرسکتے ہیں ، کیا گھر گھر

مزید پڑھئے

ایک نومسلم دوشیزہ کی روح فرساداستاں

عشق رسول اور عشق خدا سے سرشار ایک نومسلم دوشیزہ کی روح فرسا داستاں جو بھوپال شہر کے پنڈت اور متمول گھرانے سے تعلق رکھنے والی گیتا شرما (بدلا ہوا نام) کا ہے ۔ راقم نے جب ان سے سوال کیا کہ آپ کس طرح ایمان لائے اور کن کن مصائب سے دوچار ہوئیں تو انہوں نے جو انکشاف کیا وہ دل کو خون کے آنسو رلانے کے لیے کافی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ میرا نام گیتا شرما ہے(بدلا ہوا نام) میں ایک پنڈت گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں میں نے BBAاور MBAسکنڈ سال کیا ہے میرے خاندان کے لوگ بہت ہی اچھے تھے، پاپا کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 379 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا