English   /   Kannada   /   Nawayathi

خس کم جہاں پاک

دہلی میں 15 برس سے کانگریس کی حکومت تھی اُس کے خلاف جب کجریوال عام آدمی نام کی پارٹی بناکرمیدان میں آئے اس وقت بیشک یہ دونوں جی جان سے شریک تھے ان میں پرشانت بھوشن کے متعلق تو یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ وہ بی جے پی کے آدمی ہیں رہے یوگیندر یادو اُن کے متعلق ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اُن کے دل میں بھی بی جے پی کے لئے نرم گوشہ ہے یا نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ عقل کل بس وہ ہیں اور اروند کجریوال کو آنکھ بند کرکے ان کے مشوروں پر عمل کرنا چاہئے۔اب

مزید پڑھئے

آپ‘کی شرافت کا جامہ اُترہی گیا

مگراروند کجریوال کی ’گالیوں‘ والی اسٹنگ چونکہ ایک دن قبل ہی سامنے آچکی تھی،اس لئے یہ قریب از صداقت بھی لگتا ہے کہ واقعی مخالفین کو زیر کرنے کیلئے ایسی حرکتیں ہوئی ہوں۔’آپ‘ کی قومی کونسل کا اجلاس معتوب لیڈروں کی سیاسی قسمت کافیصلہ کرنے کیلئے ہی طلب کیا گیا تھا، جس کی اسکرپٹ پہلے ہی لکھی جاچکی تھی۔وہ اسکرپٹ جس کی ایک جھلک ’اسٹنگ‘ کی زبانی سنی جاچکی تھی۔ یعنی ۔۔۔لات مار کر انہیں نکالنے والی بات!چنانچہ وہی سب کچھ ہوا، جو باتیں اروند کجریوال کی زبانی

مزید پڑھئے

عیسائیوں پر حملے سوچ کا دوش

ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ عیسائیوں پر حملے ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئے ہیں ۔ چرچ میں توڑ پھوڑ کرنے میں بجرنگ دل کے لوگوں کے شامل ہونے کی بات سامنے آئی ہے دوسری طرف صوبہ کے وزیر اعلیٰ کے بیان سے علاقہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوا ۔ انہوں نے چرچ کو تبدیلی مذہب کا سینٹر بتایا تھا ۔ چرچ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں انل گودارا کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے ۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کسی چرچ یا مشنری کو نشانہ بنایا گیا ہو 1964سے1996کے دوران عسائیوں پر تشدد کے 38معاملے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 380 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا