English   /   Kannada   /   Nawayathi

توتیرآزما،ہم جگرآزمائیں!!

جس دن سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے،نہ معلوم اس پارٹی کے دریدہ دہن لیڈران سمیت ہندوتواکے سرطان میں مبتلانام نہادثقافتی و سماجی تنظیموں اوربی جے پی کی ہم خیال بعض سیاسی پارٹیوں کے سروں میں کون سا سودا سمایاہواہے،ایسالگتاہے کہ اُنھیں ذہنی و قلبی طورپرصدفیصدیقین ہوچلاہے کہ اب ہندوستان اگلے پانچ سالوں کے اندر اندرعالمی سطح پر ایک عظیم ہندوراشٹرکے طورپراُبھرکر رہے گا،سوان کی زبانیں بے لگام ہیں،ان کے منہ سے الفاظ نہیں،گویاچنگاریاں نکل رہی ہیں،ان کی فکر ی تیزابیت دن بدن

مزید پڑھئے

گہری سازش .....ہولناک نتائج

امریکی حکام چاہتے ہیں کہ مذاکرات بیجنگ،اسلام آبادیاکابل کی بجائے کسی عرب ممالک میں ہوں تاکہ امریکامذاکرات میں اپنے زیادہ سے زیادہ مطالبات منواسکے جبکہ طالبان بیجنگ میں مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں اورانہوں نے افغان حکومت سے بھی کہاہے کہ اگرافغان حکومت چین کی ثالثی قبول کرلیتی ہے توطالبان بیجنگ میں مذاکرات کیلئے تیارہیں تاہم چین چاہتا ہے کہ مذاکرات میں امریکابھی شامل ہوتاکہ مذاکرات کامیاب ہوں،یہ الگ بات ہے کہ امریکاچین کی سرپرستی میں مذاکرات کاحامی نہیں

مزید پڑھئے

حرمین کا پیغام خادم الحرمین کے نام

جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن کسی جمشید کا ساغر نہیں میںہمارے ہی میناروں نے کل سعودی حکومت کی عبد الفتاح سیسی نوازی پر اور اخوان دشمنی پرخون کے آنسو بہائے تھے ،آج ہمارے ہی مینارے آپ کی ، خادم الحرمین سلمان بن عبد العزیز کی، حوثیوں کی یورش کو کچلنے کی کوشش پراور سیاست میں صحیح روش اختیار کرنے پرتعریف کرنے پر مجبور ہیں، یمن میں یہ اقدام دین اسلام کا عین تقاضہ ہے اور اسلام کی حفاظت کے لئے ایک صحیح اور ضروری قدم ہے ، خادم الحرمین سلمان بن عبد العزیز ، آپ اچھی طرح جانتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 378 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا