English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سمندری طوفان نے روسی اور یوکرینی شہروں کو تہہ و بالا کر کے رکھ دیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

27/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)سمندری طوفان نے روسی اور یوکرینی شہروں کو تہہ و بالا کر کے رکھ دیا ہے، روس کے سرکاری میڈیا اور یوکرین کی وزارت توانائی کے مطابق مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ اسود کے علاقے میں آنے والے سمندری طوفان کی ہواؤں اور شدید سیلاب نے روس کے جنوب میں تقریباً 19 لاکھ افراد کو بجلی سے محروم کر دیا ہے، محکمہ موسمیات نے طوفان کو سونامی سے تشبیہ دے دی۔ اتوار کی رات اور پیر کی صبح طوفان سے اوڈیسا، میکولائیو اور کیف سمیت

مزید پڑھئے

چین میں اس نئ بیماری کی شروعات ، جانیے WHO نے کیا کہا؟

24/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)چین نے سکولوں اور ہسپتالوں میں سانس کی بیماریوں میں اضافے کے بعد چوکنا رہنے کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی حکومت سے بیماری سے متعلق اعدادوشمار طلب کیے ہیں تاہم کہا ہے کہ کسی غیرمعمولی یا نئے پیتھوجن (بیماریاں پھیلانے والے جراثیم) کا پتا نہیں چلا ہے۔ بیجنگ اور صوبہ لیاننگ میں سانس کی بیماری سے بچے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ گزشتہ دسمبر میں بیجنگ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پابندیاں

مزید پڑھئے

ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت کی کامیابی

  ایمسٹرڈیم: 23/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ انتخابات میں گیرٹ ولڈرز کے حریف بائیں بازو کے اتحاد لیبر پارٹی اور گرین لیفٹ کے مشترکہ ٹکٹ پر لڑنے والے 25 امیدوار کامیاب ہوسکے ہیں جبکہ

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 236  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا