English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کاویری آبی تنازعہ : سپریم کورٹ نے مداخلت سے انکار کر دیا

21؍ ستمبر2023 (فکروخبرنیوز) کاویری آبی تنازعہ نے اب نیا موڑ اختیار کرلیا ہے جب کاویری واٹر مینجمنٹ اتھارٹی) (CWMA نے کرناٹک کو 15 دنوں کے لیے تمل ناڈو کو 5,000 کیوسک پانی چھوڑنے کی ہدایت دی تھی۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے جمعرات کو دہلی کے کرناٹک بھون میں تمل ناڈو کے ساتھ کاویری پانی کی تقسیم کے تنازعہ پر ایک اہم میٹنگ کی۔ سدارامیا نے کاویری مسئلہ پر دونوں ریاستوں کے درمیان تنازعہ کو حل کرنے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی مداخلت کا

مزید پڑھئے
Bhatkal, idara adabe atfal bhatkal, fakhre atfal,

بھٹکل : ادارہ ادبِ اطفال کے تحت بچوں کے لیے مطالعہ بیداری مہم کا ہونے جارہا ہے آغاز

بھٹکل20؍ ستمبر2023(فکروخبرنیوز) ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کی جانب سے مطالعہ مہم کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا آغاز 19 ربیع الاول 1445ھ مطابق 5/اکتوبر 2023ء بروز جمعرات سے ہورہا ہے۔ ناظم شعبۂ کتب خانہ ادارہ ادب اطفال بھٹکل مولانا ریاض الرحمن اکرمی ندوی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے تحت بچوں کے لیے لائبریریاں کتابوں سے رشتہ جوڑنے میں سرگرم ہیں اور بچوں کو پیاری پیاری کتابیں پڑھنے کاشوق دلاکر علم و ادب اور مطالعہ وتحقیق سے ان کارشتہ جوڑنے کے لیے فکر

مزید پڑھئے

بھٹکل : رابطہ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہیلتھ آفیسر مسقط ڈاکٹر وسیمہ کی خدمات ہوچکی ہیں شروع : بسترِ مرگ کے مریضوں کا کررہی ہیں مفت علاج

بھٹکل20؍ ستمبر 2023 (فکروخبرنیوز) رابطہ سوسائٹی کے زیر اہتمام بسترِ مرگ کے مریضوں کے علاج کے لیے ڈاکٹر وسیمہ ایوب سدی باپا کی خدمات دستیاب ہیں جس کا آغاز کل 19 ستمبر سے ہوچکا ہے۔ سکریٹری جنرل رابطہ سوسائٹی بھٹکل جناب عتیق الرحمن منیری نے فکروخبر کو بتایا کہ جن گھروں میں بزرگ بیمار ہیں۔ ان کے علاج و معالجہ کے لیے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ وزارتِ صحت مسقط میں ہیلتھ آفسیر کے طور پر اپنی خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر وسیمہ ایوب سدی باپا کی خدمات اب حاصل رہیں گی جن

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 476  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا