English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

غزہ کے بچوں میں رونے تک کی سکت نہیں رہ گئی ہے: یونیسف

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے اطفال نے اتوار کو بتایا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک ۱۳؍ ہزار بچوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ بچوں کی ایک بڑی تعداد شدید بھکمری کا شکار ہے۔ ان میں رونے تک کی سکت نہیں رہ گئی ہے۔ اس ضمن میں یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیتھرین روسیل نے ’’فیس دی نیشن ‘‘ پروگرام میں بتایا کہ سیکڑوں بچے زخمی ہیں اور سیکڑوں کے بارے میں ہم تصور بھی نہیں کر سکتے کہ وہ کہاں اور کس حالت میں ہیں۔ ہم نے اب تک کسی بھی جنگ میں اتنے بچوں کی موت نہیں

مزید پڑھئے

جنگی مجرم نیتن یاہو کی بیوی کا نیا ڈرامہ : امیر قطر کی والدہ کو لکھا خط

سارہ نیتن یاہو نے غزہ کے اسیروں کے بارے میں قطر کے امیر کی والدہ سے اپیل کی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو نے امیر قطر کی والدہ کو خط لکھ کر غزہ میں قید قیدیوں کی رہائی کی اپیل کی۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے شائع ہونے والے ایک خط میں شیخہ موزہ بنت ناصر المسند کو لکھا کہ میں آپ سے رمضان کی روح میں، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام کرنے کے لیے اپنے اہم اثر و رسوخ کے استعمال کی درخواست کرتی ہوں۔ سارہ نیتن یاہو نے "عورت سے عورت” کی

مزید پڑھئے

لندن : رمضان میں اسرائیلی کھجور بائیکاٹ مہم

لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار کے لگ بھگ ہوچکی ہے جب کہ 63 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔  غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث بے گھر ہونے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے جن کے پاس رہنے کے لیے نہ ڈھنگ کا کوئی ٹھکانہ ہے اور نہ ہی کھانے پینے کا سامان موجود ہیں لیکن ان کے عزم پختہ اور حوصلے بلند ہیں۔ غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا