English   /   Kannada   /   Nawayathi

گلبرگہ: محی الدین نامی نوجوان تاجر کا اغوا پھر قتل

share with us

اغوا شدہ نوجوان کی شناخت محی الدین (33)مقیم سیڈم کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ پولس ا س معاملہ کو لے کر چھا ن بین کررہی تھی کہ کل شام محی الدین کی لاش گلبرگہ کے ہیراپور نامی علاقے میں دریافت ہوئی ہے۔ دیہی پولس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ گلا گھونٹ کر یا پھر سانس روک کر قتل کیا گیا ہے۔ پولس کو ابھی تک اغوائی اور قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا