English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عتیق احمد کے بھائی نے کہا، دو ہفتوں میں میرا قتل کردیا جائے گا

بریلی:29مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج کے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے بھائی اشرف احمد نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ایک افسر نے انکشاف کیا کہ انہیں دو ہفتوں میں قتل کر دیا جائے گا۔ اشرف کو بریلی جیل لے جایا جارہا تھا تو اس دوارن انہوں نے کہا کہ مجھے ایک افسر نے دھمکی دی ہے کہ مجھے دو ہفتوں میں جیل سے باہر لے جایا جائے گا اور مجھے قتل کر دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ان کے درد کو سمجھتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف بھی فرضی کیس

مزید پڑھئے

یکم اپریل سے UPIسے ادائیگی پر آپ کو دینا پڑے گا اضافی چارج

نئی دہلی:29مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) این پی سی آئی نے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس ) یو پی آئی( کے ذریعے ادائیگی کرنے والوں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا نے 24 مارچ 2023 کو ایک سرکلر جاری کیا۔ جس کے مطابق نئے مالی سال کے یکم اپریل سے یو پی آئی کے ذریعے 2,000 روپے سے زیادہ کے ٹرانجکشن پر 1.1 فیصد پی پی آئی چارج ادا کرنا ہوگا۔دنیا کے ڈیجیٹل ہونے کے ساتھ اب زیادہ تر لوگ آن لائن پیمنٹ یعنی موبائل پیمنٹ کو اہمیت دیتے ہیں۔ ہر چھوٹی بڑی دکان پر اس کی موجودگی اسے مزید

مزید پڑھئے

گوشت کی دکان بند کراتے ہوئے بی جے پی رہنما کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی:29مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)نوراتری تہوار کے دوران ملک کی کئی ریاستوں میں گوشت کی دکانیں بھی 9 دن کے لیے بند کرنے کی ہدایت دی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے کافی سیاست ہوتی ہے۔ وہیں دہلی کے پٹپر گنج اسمبلی حلقہ کے ویسٹ ونود نگر وارڈ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کونسلر رویندر سنگھ نیگی کو نوراتری کے دوران اپنے وارڈ میں گوشت کی دکانیں بند کرواتے ہوئے دیکھا گیا۔ بی جے پی کونسلر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ دکانداروں سے گوشت کی دکانیں بند کرنے کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا