English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جمعیت علماء ہند کی طرف سے لا کمیشن آف انڈیا کو بھیجے گئے اعتراضات کا خلاصہ

دہلی: جمعیت علماء ہند نے یونیفارم سول کوڈ سے متعلق اپنے اعتراضات لا کمیشن آف انڈیا کو بھیج دیے ہیں۔ جمعیت علماء ہند یکساں سول کوڈ پر اپنے اعتراضات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس ایشو کو از سر نو اٹھائے جانے کو ہم سیاسی سازش کا حصہ سمجھتے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ تمام بھارتیوں کا ہے، ہمارا شروع سے یہ موقف رہا ہے کہ ہم تیرہ سو سال سے اس ملک میں اپنے مذہب پر آزادی کے ساتھ عمل کرتے آئے ہیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہیں لیکن ہر بھارتی اپنے مذہب پر مرتا جیتا رہا۔ اس لیے ہم

مزید پڑھئے

ہریانہ میں غیر شادی شدہ کو ملے گا پینشن !

ہریانہ میں اب غیر شادی شدہ مرد و خواتین کو بھی پنشن دی جائے گی۔ ہریانہ اس تعلق سے قدم اٹھانے والی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ چنڈی گڑھ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ منوہر لال نے 45 سے 60 سال کی عمر تک کے غیر شادی شدہ مرد و خواتین کے لیے 2750 روپے پنشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا فائدہ 1 لاکھ 80 ہزار سے کم سالانہ آمدنی والے غیر شادی شدہ لوگ اٹھا سکیں گے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صرف غیر شادی شدہ افراد کے لیے ہی نہیں بلکہ 40 سے 60 سال کی عمر تک کے 3 لاکھ روپے سے کم

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا سیاسی بحران : اجیت پوار نے سوچ سمجھ کر لیا ہے فیصلہ : چھگن بھجبل

مہاراشٹر میں اس وقت سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اجیت پوار کے ذریعہ این سی پی توڑنے کے بعد دونوں ہی گروپ خود کو اصلی این سی پی ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ اس درمیان اجیت پوار گروپ کے سرکردہ لیڈر چھگن بھجبل کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ’’اجیت پوار گروپ نے اچانک این سی پی توڑنے کا فیصلہ نہیں کیا، بلکہ سوچ سمجھ کر اور پوری طرح کے ساتھ ایسا کیا گیا ہے۔‘‘ چھگن بھجبل کا کہنا ہے کہ نائب وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے سے پہلے اجیت پوار اور ان کے ساتھیوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 51 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا