English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان کی امداد اقوام متحدہ کی رحم دلی یا مجبوری

share with us

افغانستان کے حوالے سے جنیوا میں ہونے والی ڈونر کانفرنس میں ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد کی وعدے کیے گئے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق ان کا ملک ایک ملین یورو فراہم کرے گا۔ قبل ازیں اقوام متحدہ نے کہا تھا کہ گیارہ ملین افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ نے فی الحال 606 ملین ڈالر امداد کی اپیل کی تھی لیکن توقعات کے برعکس امداد کے یہ وعدے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔ بین الاقوامی برادری کو خدشہ لاحق ہے کہ اگر افغان شہریوں کی مدد نہ کی گئی تو افغان مہاجرین بڑی تعداد میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ کا رخ کریں گے۔

عالمی امداد کا خیرمقدم ہے : افغان وزیر خارجہ کا بیان

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا