English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی : مسجد کے دروازہ پر جئے شری رام لکھ کر ماحول خراب کرنے کی کوشش

اتر پردیش کے باغپت میں شرپسند افراد کے ذریعہ ماحول خراب کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغپت کے کوتوالی علاقہ واقع سرور پور کلاں گاؤں میں کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کی بڑی مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ ’جئے شری رام‘ لکھ دیا۔ جمعہ کی صبح جب مسلم طبقہ کے لوگوں نے یہ دیکھا تو حیران رہ گئے۔ جب اس کی خبر پولیس کو ملی تو وہ فوراً پہنچی اور جن مقامات پر ’جئے شری رام‘ لکھا ہوا تھا وہاں پُتائی کر دی۔ ماحول خراب کرنے کی شرپسندوں کی اس

مزید پڑھئے

بھوپیش بھگیل کا کردار داغدار کرنا بی جے پی کی سازش: کے سی وینو گوپال

کانگریس نے آج پریس کانفرنس کے درمیان الزام عائد کیا کہ ای ڈی نے بھوپیش بھگیل کے خلاف جو بھی دعوے کئے ہیں وہ بی جے پی کی سازش کا حصہ ہیں تا کہ وہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ کے کردار کو داغدار کر سکے۔ کانگریس نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے لوگ آنے والےاسمبلی انتخابات میں ان الزامات کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ کانگریس کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بی جے پی چھتیس گڑھ اور راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں ہار گئی تھی جس کی وجہ سے

مزید پڑھئے

مجمع الامام الشافعی العالمی کا فکر شافعی پر دو روزہ سیمینار ، ملک کی مختلف ریاستوں سے علماء اور مفکرین کی آمد ، امام شافعی کی مقبولیت کا راز فکری ارتقاء : علماء کرام کا اظہارِ خیال

تلوجہ ممبئی :03؛ نومبر 2023(فکروخبر نیوز) مجمع الامام الشافعی العالمی کا فکر شافعی اہمیت و معنویت کے عنوان پر دو روزہ سمینار جامع مسجد تلوجہ ، نوی ممبئی میں منعقد ہورہا ہے جس میں امام شافعی رحمہ اللہ کے مختلف افکار پر مشتمل مقالات پیش کیے جارہے ہیں۔ اس سمینار کا افتتاحی اجلاس جامع مسجد تلوجہ میں بروز جمعہ بعد عشاء منعقد کیا گیا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تشریف لانے والے اداروں اور تنظیموں کے ذمہ داران نے فکر شافعی پر منعقدہ اس سمینار کو موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 31 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا