English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مسجد اقصیٰ سے ہمارا ایمانی تعلق ہے، ہم اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اور اسرائیلی دہشت گردی ناقابل قبول ہے!

مرکز تحفظ اسلام ہند کی چالیس روزہ ”تحفظ القدس کانفرنس“ کی اختتامی نشست سے اکابر علماء ہند کا ولولہ انگیز خطاب! دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کی صدارت، امت کے نام اہم پیغامات! بنگلور، 21/ ڈسمبر(پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے تحریک تحفظ القدس کے زیر اہتمام منعقد چالیس روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ القدس کانفرنس“ کی اختتامی نشست ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث امیر ملت حضرت مولانا مفتی ابو القاسم صاحب نعمانی

مزید پڑھئے

وزیراعظم مودی کا انٹرویو : کئیں سوالوں کے دئے جوابات

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک برطانوی اخبار کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ ان کی قیادت میں ہندوستان میں آئینی تبدیلی اور ملک میں جمہوریت کے مستقبل کے بارے میں خدشات ظاہر کرنے والے ان کے ناقدین ملک کی زمینی حقیقت سے نابلد ہیں اور ان کی طرف سے پھیلائی جانے والی ایسی باتیں بے معنی ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ ’’آئین میں تبدیل کرنے کی کسی بھی بات کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ ہندوستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات پر اپنی پارٹی اور

مزید پڑھئے

برج بھوشن کے قریبی بنے ریسلنگ فیڈرشن کے صدر ، خاتون پہلوان نے روتے ہوئے لیا ریٹائرمنٹ

بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے قریبی سنجے سنگھ ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ اس بات کی خبر پھیلتے ہی ان پہلوانوں میں زبردست مایوسی پھیل گئی ہے جو برج بھوشن کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔ ساکشی ملک تو اس معاملے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتہائی جذباتی ہو گئیں اور روتے ہوئے ریسلنگ یعنی کشتی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ساکشی ملک آج پریس کانفرنس میں انتہائی جذباتی دکھائی دیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’فیڈریشن کے خلاف لڑائی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا