English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا، عبادت گاہوں کی سیکیورٹی بڑھادی گئی

share with us

سڈنی ۔18مارچ 2019(فکروخبر/ذرائع ) نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے کے بعد آسٹریلیا میں بھی مساجد سمیت دیگر عبادت گاہوں کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے کے بعد آسٹریلیا میں بھی مساجد سمیت دیگر عبادت گاہوں کی سیکیورٹی بڑھادی گئی،آسٹریلیوی وزیر اعظم نے عبادگاہوں کے تحفظ کیلئے 39 ملین ڈالر کے فنڈ کا بھی اعلان کردیا۔آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ وہ کمیونٹی سیفٹی گرانٹ کیلئے 39 ملین ڈالر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ فنڈ مذہبی تعلیمی اداروں ،عبادت گاہوں، مذہبی اجتماعات کے تحفظ کیلئے ہوگا جس میں سی سی ٹی وی کیمرے،لائٹیں،باڑیں، الارم ،سیکیورٹی سمیت دیگراقدامات شامل ہوں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا