English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

زیادہ مقدار کھانے کا خیال آپ کے وزن کو گھٹا سکتا ہے : نئی تحقیق

کیمبرج: 19/جنوری/2023(فکروخبر/ذرائع) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں کھائے گئے کھانے کا خیال لوگوں کو یہ باور کرا سکتا ہے کہ ان کا پیٹ بھرا ہوا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج میں 151 افراد پر کی جانے والی اس چھوٹی مگر اہم تحقیق میں محققین نے مطالعہ شروع کرنے سے تین گھنٹے پہلے شرکاء کو معیاری لنچ فراہم کیا۔ تحقیق میں شریک افراد کو بعد ازاں پانچ گروہوں میں تقسیم کیا گیا اور ایک گروپ سے کہا گیا کہ وہ یہ تصور کریں کہ انہوں نے دیے گئے کھانے سے دُگنی مقدار میں کھایا

مزید پڑھئے

صاف ستھرے اسپتال: ان گنت جانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!  

جارجیا: 19/جنوری/2023(فکروخبر/ذرائع) ایک نئی تحقیق کے مطابق اسپتال اور کلینک جتنے صاف ہوں گے ان سے مریضوں میں اینٹی بایوٹک مزاحمت (ریسسٹنٹ) اتنی ہی کم ہوگی اور یوں اس عمل سے لاتعداد جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے جریدے ’ارتقا، ادویہ، اور عوامی صحت‘ میں شائع مقالے کے مطابق پہلی مرتبہ آلودہ اور گندے اسپتالوں اور مریضوں میں بے اثر ہوتی ہوئی اینٹی بایوٹک ادویہ کے درمیان ایک تعلق دریافت ہوا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسپتالوں کو صاف رکھنا قدرے

مزید پڑھئے

میٹھے پانی کی ایک مچھلی کھانا ایک مہینے تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! نئی تحقیق

واشنگٹن: 18/جنوری/2023(فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سال میں میٹھے پانی کی ایک مچھلی کھانا ایک مہینے تک ’فار ایور کیمیکلز‘ سے آلودہ پانی پینے کے برابر ہے۔ پرفلورو الکائل اور پولی فلورو الکائل(پی ایف ایز) مرکبات المعروف ’فارایور کیمیکلز‘کئی صورتوں میں ہماری روز مرہ زندگی کا حصہ ہوتے ہیں لیکن یہ مرکبات کینسر اور دیگر صحت کے مسائل سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ اس تحقیق کے لیے انوائرنمنٹل ورکنگ گروپ (ای ڈبلیو جی) کے محققین نے امریکا بھر سے میٹھے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 14 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا