English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

افغانستان منجمد فنڈز :نصف نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی،لیکن فی الفور افغانستان کے حوالے نہیں کیا جائے گا،جانیے کیوں؟

نیویارک: 22/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں نیویارک کی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ حکومت کا افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے نصف نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی ہے اور حکومت ایسا کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی ایک عدالت نے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد فنڈز میں 3.5 بلین ڈالر 11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کے اہل خانہ کو دینے کے حکومتی فیصلے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جج ڈینیئلز نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلے

مزید پڑھئے

روس کی مدد کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے ،امریکی وزیر خارجہ نے چین کو کیا خبردار

  19/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں روس کی مدد کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بلنکن نے اعلٰی چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات میں انہیں آگاہ کیا کہ امریکہ کو بیجنگ کی جانب سے ماسکو کو ہتھیاروں کی فراہمی کے غور پر شدید تشویش ہے۔ دونوں سپرپاورز کے اعلٰی سفارت کاروں کی ملاقات جرمنی کے شہر میونخ میں کسی نامعلوم مقام پر ہوئی جہاں وہ گلوبل سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے

مزید پڑھئے

قیدی 28سال بعد بے گناہ قرار ، انصاف کا دعویٰ کرنے والے ملک کی یہ ہے صورتحال

واشنگٹن: 16/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک شخص کو عدالت نے 28 سال بعد بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں لامر جانسن نامی شہری نے بے گناہ ہوتے ہوئے اٹھائیس سال جیل میں گزارے، آخرکار عدالت نے انھیں باعزت طور پر بری کر دیا۔ جانسن لامر کو قتل کے جرم میں قید کی سزا دی گئی تھی، انھیں 1994 میں مارکس بوائیڈ نامی شہری کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکتوبر 1994 میں جانسن کے گھر کے سامنے والے پورچ پر 2 نقاب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 13 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا